More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فاصلہ ٹائم گراف پر ٹائم ایکسز کے پیرالل خط مستقیم ظاہر کرتا ہے کہ جسم
Choose an answer
کونسٹنٹ سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
ریسٹ میں ہے
ویری ایبل سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
موشن میں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
موسم گرما میں کپڑے پہننے چاہئیں-
Choose an answer
ہلکے اور سفید
کالے اور گہرے
گلابی اور سرخ
سبز اور کالے
Previous
Skip
Next
Question # 3
فاصلہ ایک مقدار ہے-
Choose an answer
ویکٹر
سکیلر
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی جسم میں اس کی موشن کے باعث پائی جانے والی انرجی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
P.E
K.E
S.E
W.E
Previous
Skip
Next
Question # 5
لمبائی،ماس،وقت،ٹمپریچر،کرنٹ اور روشنی کی شدت مقداریں ہیں-
Choose an answer
طبعی
ماخوذ
بنیادی
غیر طبعی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس میں کوئی مائع زیادہ دیر تک ٹھنڈی یا گرم رہتی ہے-
Choose an answer
گلاس
لوہے کا برتن
مٹی کا پیالہ
تھرماس فلاسک
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک گیند کو عمودا اوپر کی طرف پھینکا گیا ہے-بلند ترین مقام پر اس کی سپیڈ ہوگی-
Choose an answer
-10ms-1
صفر
10ms-2
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایلومینیم کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
2500
2600
2700
2800
Previous
Skip
Next
Question # 9
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کو ظاہر کرتی ہیں-
Choose an answer
A
v
a
g
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصنوعی سیارہ کی آربیٹل سپیڈ ہوتی ہے-
Choose an answer
7.8 kms-1
7.9 kms-1
7.5 kms-1
7.6 kms-1
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر کوئی جسم اپنی پوزیشن سے ہلانے پر نئی پوزیشن پر جا کر ٹھہر جائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے-
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Question # 12
سسٹم انٹرنیشنل میں پریشر کا یونٹ پاسکل ہے اور ایک پاسکل برابر ہوتا ہے:
Choose an answer
104 Nm-2
1 Nm-2
102 Nm-2
103 Nm-2
Previous
Skip
Next
Question # 13
مثبت قیمتیں (x-ایکسز) پر اوریجن کے طرف میں لی جاتی ہے-
Choose an answer
دائیں
بائیں
اوریجن
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Back