More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سادہ پنیڈولم کے ٹائم پیریڈ کا فارمولا ہے:
Choose an answer
T = 2π√L/g
T = 2π(L/g)
T = 2π√1/g
T = 1/2π√l/g
Previous
Skip
Next
Question # 2
روشنی کی رفریکشن کے دوران کونسی مقدار تبدیل نہیں ہوتی ہے؟
Choose an answer
اس کے سمت
اس کے سپیڈ
اس کے فریکوینسی
اس کی ویو لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
پلوٹینیم میں 92 تعداد ظاہر کرتا ہے-
Choose an answer
پروٹان کی تعداد کو
نیوٹران کی تعداد کو
پروٹان اور نیو ٹران کی تعداد کو
نیوٹران اور الیکٹران کی تعداد کو.
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈی - سی موٹر تبدیل کرتی ہے-
Choose an answer
مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں
ًمکینکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
آٌلیکٹریکل انرجی کو مکینیکل انرجی میں
آلیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ریڈیو ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے-
Choose an answer
موبائل فون
ٹیلی فون
فیکس مشین
مائیکرو فون
Previous
Skip
Next
Question # 6
کنویکس مرر میں بننے والی امیج کا سائز ہوتا ہے:
Choose an answer
ہمیشہ جسم سے بڑا
ہمیشہ جسم کے برابر
ہمیشہ جسم کے سائز سے چھوٹا
ہمیشہ جسم کے سائز کا نصف
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک مخصوص آئسوٹوپ کی ہاف لائف ایک دن ہے-دو دن گزرنے کے بعد اس آئسوٹوپ کی مقدار کتنی ہوگی؟
Choose an answer
آدھی ہوجائے گی
ایک چوتھائی
1/8
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسا طریقہ جس میں گرم میٹل کی سطح سے الیکٹرونز خارج ہوں کہلاتے ہیں-
Choose an answer
بؤائلنگ
ایووپوریشن
کنڈکشن
تھرمیونک ایمنیشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
سکرین پر چمک کی شدت ظاہر کرتی ہے:
Choose an answer
نیوٹرانز کو
پروٹونز کو
الیکٹرانز کو
فوٹونز کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
مائیکل فیراڈ کا تعلق تھا-
Choose an answer
انگلیڈ
امریکہ
سعودی عرب
روس
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسا مظہر جس میں ریڈی ایشنز مادے کو پازیٹیو اور نیگیٹیو آئنز میں تبدیل کر دیتی ہیں کہلاتی ہے
Choose an answer
ریڈیو ایکٹیویٹی
ایکسائتیشن
آئیونا ئزیشن
الیکڑولیسس
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر گلاس سے روشنی کے رے ہوا کی سطح سے اس طرح ٹکرائے کہ اس کی انسیڈنٹ اینگل کریٹیکل اینگل سے بڑا رے ہوگی.
Choose an answer
صرف رفریکٹ
صرف ریفلیکٹ
کچھ فریکٹ اور کچھ رفلیکٹ
صرف ڈائی فریکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
آگر 2 کالمب چارج پر الیکٹرک فیلڈ کے خلاف 4 جول کام کیا جائے تو ایکٹرک پوٹینشل کے قیمت ہوگی.
Choose an answer
1 V
2 V
4 V
8 V
Previous
Skip
Next
Back