More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایکٹروسکوپ ایک آلہ ہے جو استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
چارج کی موجودگی کا پتہ لگانےکےلیے
کرنٹ کی موجودگی کا پتہ لگانےکےلیے
ریڈی ایشن کا پتہ لگانےکےلیے
ان میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 2
انڈیو سڈ ای ایم ایف کی سمت سرکٹ میں کس قانون کے مطابق ہوتی ہے؟
Choose an answer
ماس کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
چارج کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
مومینٹم کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
انرجی کی کنزرویشن کے قانون کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 3
ای-میل کس شے کا مخفف ہے؟
Choose an answer
ایمرجنسی میل
الیکٹرونک میل
ایکسٹرا میل
ایکسٹرا میل
Previous
Skip
Next
Question # 4
ساؤنڈ کی وہ خصوصیت جس کی وجہ سے ہم بلند اور مدھم ساؤنڈ میں فرق کرسیکں کہلاتی ہے:
Choose an answer
پچ
کوالٹی
لاؤدنیس
انٹینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک جیسے چارجز ہمیشہ ایک دوسرے کو:
Choose an answer
دفع کرتے ہیں
کشش کرتے ہیں
کبھی دفع اور کبھی کشش کرتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سادہ پنیڈولم کے ٹائم پیریڈ کا فارمولا ہے:
Choose an answer
T = 2π√L/g
T = 2π(L/g)
T = 2π√1/g
T = 1/2π√l/g
Previous
Skip
Next
Question # 7
کرنٹ کے مقناطیسی اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
الیکٹریسٹی
الیکٹرومیگنیٹیزم
میگنیٹیزم
الیکٹرک کیپیسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 8
الیکٹرک فیڈ لانز ہمیشہ.
Choose an answer
ایک دوسرے کو عبور کرسکتی ہیں-
آٰیک دوسرے کو عبور نہیں کرسکتیں
ذٰیادہ فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور کرتی ہے-
کم فیلڈ والے علاقے میں ایک دوسرے کو عبور نہیں کرتی ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک عام فلاپی ڈسک کے ڈیٹا سٹور کرنےکی صلاحیت ہے-
Choose an answer
1 سے 3 میگا بائیٹ
2 سے 3 میگا بائیٹ
3 سے 5 میگا بائیٹ
6 سے 10 میگابائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیریز میں جوڑے گئے دو سوئچ کس لاجک آپریشن کو ظاہر کرتے ہیں؟
Choose an answer
اینڈ آپریشن
آر آپریشن
ناٹ آپریشن
نار آپریشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
الیکٹرک فورس کے کس قانون کی تصدیق کرتی ہے؟
Choose an answer
پہلے قانون
دوسرے قانون
تیسرے قانون
گریوی ٹیشن کے قانون
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ آلہ جو چارج کی نوعیت جاننےکے لیے استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
سٹروبو سکوپ
آلکیٹروسکوپ
سپیکٹرو سکوپ
مائیکرو سکوپ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کمپیوٹر کے آپریشن کی بنیاد ہیں:
Choose an answer
1،2
0،1
0،2
1،10
Previous
Skip
Next
Back