More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ائسوٹوپس ایک ہی ایلیمنٹ کے ایسے ایٹمز ہوتے ہیں جن کا--------- مختلف ہوتا ہے-
Choose an answer
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
پروٹونز کی تعداد
الیکٹرونز کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 2
براڈبینڈ سے معلومات ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے-
Choose an answer
ایک منٹ
ایک سیکنڈ
ایک دن
دونوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کپیسٹر ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
کرنٹ
وولٹیج
چارج
رزنٹنس
Previous
Skip
Next
Question # 4
الیکٹرک کرنٹ کی مقدار میں تیبدیلی یا الیکٹرک پوٹینشل کی قیمت کو گراف کی شکل میں ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ہے:
Choose an answer
کیتھوڈ رے ٹیوب
الیکٹرون گن
اوسیلو سکوپ
ٹرانسفارمر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر کپیسٹر کو پیرالل طریقے سے جوڑا جائے تو ہر کپیسٹر برابر ہوگا.
Choose an answer
وولٹیج
چارج
کپیسی ٹینس
چارج اور کپیسی ٹینس
Previous
Skip
Next
Question # 6
روشنی کی رفلیکشن کے قوانین ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمپیوٹر کا بنیادی اپریشن ہے-
Choose an answer
ارتھ میٹک اپریشن
لاجک اپریشن
نان ارتھ میٹک اپریشن
ارتھ میٹک ایند لاجک اپریشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
لینز کے پاور برابر ہے-
Choose an answer
1/f
2/f
3/f
4/f
Previous
Skip
Next
Question # 9
کولمب کے قانون کےمطابق اگر دو مخالف چارجز کے درمیان فاصلہ بڑھ جائے تو ان کے درمیان کشش کی فورس پر کیا اثر پڑے گا.
Choose an answer
بڑھ جائے گا
کم ہوجائے گی
کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
معلوم نہیں کی جاسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 10
الیکٹرک کرنٹ کا ایس آئی یونٹ ہے:
Choose an answer
وولٹ
جول
الیکٹرون وولٹ
ایمپیئر
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر گلاس سے روشنی کے رے ہوا کی سطح سے اس طرح ٹکرائے کہ اس کی انسیڈنٹ اینگل کریٹیکل اینگل سے بڑا رے ہوگی.
Choose an answer
صرف رفریکٹ
صرف ریفلیکٹ
کچھ فریکٹ اور کچھ رفلیکٹ
صرف ڈائی فریکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسی مقداریں جن کی قیمتیں عدم تسلسل کے انداز میں یا ایک جیسی نہ رہیں، کہلاتی ہیں:
Choose an answer
طبعی مقداریں
ڈیجیٹل مقداریں
لاگ مقداریں
اینا لاگ مقداریں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک میگنیٹ کے پولز کی تعداد ہوتی ہے:
Choose an answer
صرف ایک
صرف دو
چار
لاتعداد
Previous
Skip
Next
Back