More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physics 10 Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کرنٹ کے بہاؤ میں رکاوٹ کو کہتے ہیں:
Choose an answer
ای ایم ایف
کپیسی ٹینس
الیکٹرک رزسٹنس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک الہ جو الٹرینیٹنگ وولٹیج کو زیادہ یا کم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے-کہلاتا ہے-
Choose an answer
ٹرانسفارمر
موٹر
جنریٹر
وولٹ میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی چارج کے گرد وہ جگہ ہے جس میں یہ دوسرے چارجز پر الیکٹروسٹیٹک فورس لگاتا ہے،کہلاتا ہے:
Choose an answer
الیکٹرک فیلڈ
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی
پوائنٹ چارج
میگنیٹیک فیلڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیتھوڈ ریز پر چارج ہوتا ہے-
Choose an answer
نیگیٹیو
پوزیٹیؤ
نیوٹرل
نیگیٹیو اور پوزیٹیو دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کپیسیٹر کی پلیٹوں کے درمیان خلا یا ہوا کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈائی الیکٹرک
الیکٹرک
الیکٹرک فیلڈ
کپیسی ٹینس
Previous
Skip
Next
Question # 6
سکرین پر چمک کی شدت ظاہر کرتی ہے:
Choose an answer
نیوٹرانز کو
پروٹونز کو
الیکٹرانز کو
فوٹونز کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
ابرق کپیسیٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے-
Choose an answer
ابرق
پلاسٹک
گریس شدہ پیپر
ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 8
کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے-وہ ہوتی ہے-
Choose an answer
رئیل الٹی اور بہت چھوٹی
ورچوئل ، سیدھی اور بہت چھوٹی
ورچوئل سیدھی اور بہت بڑی
رئیل الٹی اور بہت بڑی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کونسی ویوز کے گزرنے کے لیے میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی-
Choose an answer
ساؤند ویوز
مکینیکل ویوز
الیکٹرومیگنیٹک ویوز
ان سب کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل آلات میں سے کون سا آلہ ٹرانسورس اور لونگیٹیوڈنل دونوں ویوز پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
Choose an answer
ڈوری
رپل ٹینک
ہیلیکل سپرنگ
ٹیوننگ فورک
Previous
Skip
Next
Question # 11
عام طور پر ساؤنڈ کی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے-
Choose an answer
ٹھوس میں
ًمائع میں
گیس میں
آن میں سے کوئی نہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 12
واشنگ مشین کی الیکٹرک پاور ہوتی ہے-
Choose an answer
50
750
100
800
Previous
Skip
Next
Question # 13
آگر میگنیٹک فیلڈ میں عمودآ رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والا میگنیٹک فورس
Choose an answer
بڑھے گی
کم ہوگی
صفر رہے گی
تبدیل نہیں ہوگی
Previous
Skip
Next
Back