1 |
گلیشیر سارا سال ڈھکے رہتے ہیں. |
مٹی سے
برف سے
ریت سے
پانی سے
|
2 |
پاکستان میں صحرائی علاقوں کی آب وہوا ہے. |
بہت گرم
مرطوب
سرد
معتدل
|
3 |
پاکستان کے میدانی علاقوں کے آب وہوا میں پائی جاتی ہے. |
شدت
معتدل پن
مرطوبیت
نرمی
|
4 |
کون سے علاقے نسبتا کم گنجان آباد ہیں |
میدانی
ساحلی
پہاڑی
صحرائی
|
5 |
موسم گرما میں پہاڑی علاقے ہوجاتے ہیں |
سر سبز
بنجر
ویران
برباد
|
6 |
موسم سرما میں پہاڑی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے ختم ہوجاتی ہے. |
سیر گاہیں
چراگاہیں
جناز گاہیں
عید گاہیں
|
7 |
شمال اور شمالی مغربی علاقوں کے لوگوں کی سرگرمیاں موسم سرما میں ہوجاتی ہیں. |
وسیع
محدود
مستحکم
غیر مستحکم
|
8 |
لسبیلہ کے ساحلی میدن میں بارشیں ہوتی ہیں. |
موسم بہار
موسم خزاں
موسم گرما
موسم برسات میں
|
9 |
موسم کرما میں گرد کے طوفان اکثر چلتے ہیں. |
پشاور میں
کراچی میں
کوئٹہ میں
لاہور میں
|
10 |
موسم گرما میں گرد کے طوفان اکثر چلتے ہیں. |
کوئٹہ میں
کراچی میں
پشاور میں
لاہور میں
|