1 |
صحرائی علاقوں میں موسم سرما ہوتاہے. |
معتدل
سرد
انتہائی سرد
مرطوب
|
2 |
ملک کی 50 فیصد آبادی آب و ہوا کے کس خطے میں رہتی ہے. |
خشک
میدانی
صحرائی
ساحلی
|
3 |
تھل اور چولستان کے ریگستانی علاقوں میں پایا جاتا ہے. |
شیر
ہرن
بندر
اونٹ
|
4 |
درخت کی جڑیں آپس میں جکڑے رکھتی ہیں. |
مٹی کو
لکڑی کو
ریت کو
پتوں کو
|
5 |
جنگلات کسی بھی علاقے کی آب وہوا کو بنادیتے ہیں. |
ناخوشگوار
معتدل
خوشگوار
مرطوب
|
6 |
مازو، چلغوزہ، توت اور پاپلر کے درخت پائے جاتے ہیں. |
کوئٹہ میں
پشاور میں
صوابی میں
سبی میں
|
7 |
جنگلات کی لکڑی کس چیز کو کمی دور کرتی ہے. |
بجلی کی
قدرتی گیس کی
کوئلہ کی
پانی کی
|
8 |
کون سی نہریں برسات کے موسم میں چلتی ہیں. |
دوامی
رابطہ
مضبوط
غیر دوامی
|
9 |
کون سی نہروں پر ہیڈورکسن نہیں ہوتے. |
سیلابی
دوامی
غیر دوامی
رابطہ
|
10 |
دریائے کابل کس مقام پر دریائے سندھ مین گرتا ہے. |
اٹک
باجوڑ
وزیریستان
مٹھن کوٹ
|