9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلم گرلز فیڈریشن تنظیم کی روح رواں تھیں. بیگم تصدق حسین بیگم شائستہ اکرام اللہ بیگم رعنا لیاقت علی خان لیڈی نصرت ہارون
2 بیگم سلمیٰ تصدق حسین پنجاب خواتین مسلم لیگ کی منتخب ہوئیں. جنرل سیکرٹری چیف سیکرٹری جوائنٹ سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری
3 جس وقت فاطمہ صغریٰ نے سول سکریٹریٹ پر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا اس وقت اس کی عمر تھی. 34 سال 28 سال 20 سال 14 سال
4 سول سیکرٹریٹ پر مسلم لیگ کا جھنڈا لہرایا فاطمہ صغریٰ فاطمہ جناح بیگم سلمیٰ تصدق حسین بیگم شائستہ اکرام اللہ نے
5 قائداعظم کی ہمشیرہ فاطمہ جناح متحرک ممبر تھیں. کانگریس کی مسلم لیگ کی عوامی لیگ کی انجمن حمایت اسلام کی
6 پنجاب حکومت نے "پنجاب تحفظ نسواں " آیکٹ منظور کیا. 24 جنوری 2010 6 فروری 2010 24 فروری 2016 15 ستمبر 2017
7 خاتون تشدد کے خلاف اس نمبر پر شکایت کرسکتی ہیں. 1043 1085 1016 1030
8 پنجاب میں لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر ہے. چودہ سال سولہ سال آٹھارہ سال بیس سال
9 لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے مصروف ہیں. محترمہ بلقیس ایدھی محترمہ بے نظیر بھٹو ثمینہ بیگ ڈاکٹر نفیس صادق
10 قائداعظم کے قدم بقدم تحریک پاکستان میں شامل رہیں. بیگم فرخ حسین محترمہ فاطمہ جںآح بیگم مولانا محمد علی جوہر نصرت ہارون
Download This Set