9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انگریز کے متعارف کردہ نظام تعلیم میں کس زبان کو مرکزی حیثیت حاصل تھی. اردو کو انگریزوں کو ہندی کو فارسی کو
2 آریہ سماج کا بانی تھا رام موہن ریڈکلف لال موہن دیا نندن سر سوتی
3 کس کی آمد سے برصغیر پاک و ہند میں جمہوریت کا تصور ابھرا. انگریزوں کی ترکوں کی فرانسیسیوں کی مسلمانوں کی
4 ہندوستان میں شدھی کے ام سے کس نے پروگرام شروع کیا. جواہر لعل نہرو مہاتما گاندھی پنڈت دیا نند سر سوتی نے راجہ رام موہن رائے نے
5 نظریہ سے مراد ایسا ضابطہ یا پروگرا ہے جس کی بیاد رکھی گئی ہو. فلسفہ و تفکر پر رسوم و رواج عقائد پر معاملات پر
6 کسی بھی مقصد کے حصول کےلیے بنایا گیا خاکہ کہلاتا ہے. نظریہ عقیدہ مفروضہ کلیہ
7 اسلام میں اقتدار اعلی کا مالک ہے اللہ تعالی پارلیمنٹ صدر مملکیت عوام
8 قیام پاکستان کا مطالبہ کرتے وقت مسلمانوں کی سوچ تھی کہ. عالم اسلام کا اتحاد قائم ہو مسلم قوم بہتر تعلیم حاصل کرسکے وہ اپنے مذہب اور عقائد کے مطابق زندگی بسر کرسکیں ملک میں معاشی ترقی ہو.
9 1930 میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے. قائداعظم علامہ اقبال سر سید احمد مولانا محمدعلی جوہر
10 نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے. اجتماعی نظام دو قومی نطریہ اسلامی نظریہ حیات ترقی پسندیت
Download This Set