1 |
کس مردم شماری کے مطابق پاکستا کی قریبا نصف آبادی خؤاتین پر مشتمل ہے. |
2017
1998
1972
1951
|
2 |
کراچی میں کس تنظیم کو مسلمان خواتین کی پہلی انجمن ہونے کا اعزاز حاصل ہے. |
اپوا
اصلاح المعلمات
اصلاح الخواتین
اصلاح المومنات
|
3 |
لیڈی نصرت ہارون نے اصلاح الخؤاتین کے نام سے انجمن کس شہر میں قائد کی |
لاہور
کراچی میں
دہلی میں
کولکتہ میں
|
4 |
1925 میں کراچی میں "اصلاح الخواتین" کے نام سے ایک انجمن قائم کی. |
فاطمہ جناح
بیگم رعنالیاقت علی خان
لیڈی نصرت ہارون
بیگم شائستہ اکرام اللہ
|
5 |
دوسری اور تیسری گول میز کانفرنسوں میں خواتین کی نمائندگی کی |
بیگم جہاں آرا شاہنواز
فاطمہ جناح
فاطمہ صغریٰ
لیڈی نصرت ہارون
|
6 |
بیگم جہاں آرا شاہنواز 1930 میں گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے گئیں. |
نیویارک
لندن
ماسکو
پیرس
|
7 |
ہالینڈ اور اٹلی میں پاکستان کی سفیر رہیں. |
فاطمہ جناح
بیگم سلمی تصدق حسین
رعنا لیاقت علی خان
لیڈی نصرت ہارون
|
8 |
پاکستان بننے سے پہلے عورتوں کی تنظیم آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن اپوا قائم ہوا. |
بیگم رعنا لیاقت علی خآن
لیڈی نصرت ہارون
فاطمہ جناح
بیگم شائستہ اکرام اللہ
|
9 |
سندھ کی پہلی خاتون گورنر تھیں. |
فاطمہ جناح
بیگم رعنا لیاقت علی خان
لیڈی نصرت ہارون
بیگم شائستہ اکرام اللہ
|
10 |
پاکستان کی پہلی خاتون اول تھیں. |
بیگم رعنا لیاقت علی خان
فاطمہ جناح
فاطمہ صغریٰ
بیگم شائستہ اکرام اللہ
|