9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علماء نے برصغییر کو قرار دیا. دارالحرب دارالامان دارالسلام دارالسلطنت
2 پہلی جنگ عظیم میں ترکی نےساتھ دیا. جرمنی کا روس کا جاپان کا امریکہ کا
3 1906 میں قائم کی گئی. مسلم لیگ کانگریس مجلس احرار انجمن حمایت اسلام
4 اورنگ زیب عالمگیر نے وفات پائی. 1707 میں 1708 میں 1717 میں 1718 میں
5 برہموسماج کا بانی تھا. پنڈت دیا نند سر سوتی راجہ رام موہن رائے جواہر لال نہرو جو گندر ناتھ منڈل
6 سر سید احمد خان نے دو قومی نظریہ اصلاحات کہاں استعمال کی. بنارس مدارس بمبئی کولکتہ
7 لفظ پاکستان کے خالق علامہ اقبال چوہدری رحمت علی سر سید احمد خان سر آغا خان
8 برصغیر میں پاکستان کے نام سے ایک آزاد کا قیام کس صدی کا اہم ترین واقعہ ہے. آٹھارہویں انیسویں بیسویں اکیسویں
9 جاپان کے لوگ نظریہ کے مطابق زندگی گزارتے ہیں. بدھ مت عیسائیت شوشلزم کیمونلزم
10 اسلام کا چوتھا رکن ہے زکوۃ روزہ نماز گوای دینا
Download This Set