1 |
1905 میں ہندوستان کا وائسرائے کون تھا. |
لارڈ کرزن
لارڈ پاول
لارد ہیلی
لارڈ ماؤئنت بیٹن
|
2 |
رسالت اسباب بغاوت ہند تحریر کیا. |
قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ
سیاسی سر سید احمد خان
علامہ اقبال رحمتہ اللہ
مولانا محمد علی جوہر
|
3 |
سرسید احمد خان کے بنائے ہوئے سکول کو کالج کا درجہ دیا گیا. |
1876
1877
1878
1879
|
4 |
سر سید احمد خان نے علی گڑھ میں سکول قائم کیا. |
1863
1859
1875
1920
|
5 |
سر سید احمد خان نے غازی پور میں سائنفک سو سائیٹی کی بنیاد رکھی |
1861
1863
1865
1867
|
6 |
سرسید احمد خآن نے مراد آبادمیں سکول قائم کیا. |
1855
1857
1859
1861
|
7 |
سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو کہاں پیدا ہوئے. |
دہلی میں
کراچی میں
لاہور میں
لکھنؤ میں
|
8 |
سید احمد شہید اور اس کے رفیق خاص اسماعیل شہید بالا کوٹ میں سکھوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے. |
1835
1833
1831
1829
|
9 |
میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کب شہید ہوئے. |
1799
1801
1803
1805
|
10 |
نواب سراج الدولہ اپنوں کی سازشوں کی وجہ سے جنگ میں شہید ہوگئے. |
جنگ پلاسی
جنگ دہلی
جنگ آزادی
جنگ بنگال
|