1 |
دنیا میں کتنے فیصد خواتین ہیں جس پر ان کے خاندان کے ہی کسی فرد یا کسی جاننے والے نے تشدد کیا ہوتا ہے. |
25
30
35
40
|
2 |
پاکستان کی وہ پہلی خاتون جو 2008 سے 2013 تک قومی اسمبلی کی سپیکر رہیں. |
ڈاکٹر نفیس صادق
ڈاکٹر فہمدہ مرزا
ثمینہ بیگ
بے نظیر بھٹو
|
3 |
پاکستان کی کونسی پہلی خاتون کے ٹو پہاڑ سر کرچکی ہیں. |
ثمینہ بیگ
ڈاکٹر نفیس صادق
ارفع کریم
بلقیس ایدھی
|
4 |
اقوام متحدہ میں انڈر سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رھ چکی ہیں. |
بے نظیر بھٹو
ڈاکٹر نفیس صادق
ثمینہ بیگ
ارفع کریم
|
5 |
پاکستان کی حکومت سے تمغائے امتیاز حآصل کرچکی ہیں. |
ارفع کریم
ثمینہ بیگ
بلقیس ایدھی
شمشاد اختر
|
6 |
پاکستان کی کس خاتون نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے نہایت پسماندہ ، دکھی ار بے سہارا لوگوں کی خدمت میں صرف کردی. |
بلقیس ایدھی
ارفع کریم
ثمینہ بیگ
شمشاد اختر
|
7 |
کون سی خاتون اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گورنر رہ چکی ہیں. |
ارفع کریم
بلقیس ایدھی
شمشاد اختر
بے نظیر بھٹو
|
8 |
ارفع کریم کا تعلق کس شہر سے ہے. |
لاہور
فیصل آباد
کراچی
سیالکوٹ
|
9 |
ارفع کریم نے کتنے برس کی عمر میں کمپیوٹر سائنس میں اعلی قابلیت کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا. |
سات سال
آٹھ سال
نو سال
دس سال
|
10 |
پاکستان کی کون سی خواتین دو مرتبہ وزیراعظم بنیں. |
محترمہ بے نظیر بھٹو
شمشاد اختر
بلقیس ایدھی
ثمینہ بیگ
|