1 |
1962 کے آئین کی دفعات میں کتنے گوشوارے شامل تھے. |
چار
پانچ
چھ
سات
|
2 |
1962نکے آئن کتنی دفعات پر مشتمل ہے. |
250
240
220
230
|
3 |
مسلم عائلی قوانین اپنی طرز پر پہلی قانون سازی تھی. |
پآکستان میں
بھارت میں
بنگلہ دیش میں
ایران میں
|
4 |
مسلم عائلی قوانین کے تحت شادی کےلیے لڑکی کی عمر کم از کم مقرر کی گئی. |
14 سال
15 سال
16 سال
19 سال
|
5 |
مسلم عائلی قوانین کے تحت شادی کے لیے لڑکی کی کم ازکم مقرر کی گئئ. |
14 سال
15 سال
18 سال
19 سال
|
6 |
مسلم عائلی قوانین کے تحت شادی کے لیے لڑکے کی کم از کم عمر مقرر کی گئی. |
16 سال
17 سال
18 سال
19 سال
|
7 |
جنرل ایوب خان نے مسلم عائلی قوانین کا نفاذ کب کیا. |
1961
1962
1960
1959
|
8 |
بنیادی جمہورتوں کے نظام کی دوسری منزل کہلاتی ہے |
یونین کونسل
تحصیل کونسل
ضلع کونسل
ڈوہژن کونسل
|
9 |
بنیادی جمہورتوں کے نطام کی پہلی منزل تھی. |
یونین کونسل
تحصیل کونسل
ضلع کونسل
ڈویژن کونسل
|
10 |
مغربی پاکستان میں تحصیل کونسل کا چئر مین ہوتا تھا. |
نمبردار
تھانہ دار
تحصیل دار
چوکیدار
|