9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مشرقی پاکستان میں تجارت و سرکاری ملازمتوں پر کافی تعداد میں چھائے ہوئے تھے. سکھ جاٹ راجُپوت ہندو
2 مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کے درمینا کتنا فاصلہ تھا 500 میل 700 میل 1000 میل 1200 میل
3 مشرقی پاکستان ایک الگ وطن بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا. 1972 1971 1970 1969
4 1970 کےانتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی جماعت نے اکثریت حآصل کی تھی. عوامی لیگ پیپلز پارٹی نیپ جمعت علماء پاکستان
5 جنرل یحیحی نے مارشل لاء لگاتے ہی آئین ختم کردیا گیا 1962 1935 1959 1973
6 25 مارچ 1969 میں ملک میں کس نے مارشل لاء لگا کر حکومت سنبھالی. جںرل ضیاء الحق جںرل ایوب خان جںرل یحیحیٰ خان جںرل مشرف
7 1958 میں ایوب خان نے مارشل لاء کے نفاذ کے بعد نئی پالیسی کا اعلان کیا. صنعتی زرعی تجارتی مذہبی
8 صدر ایوب نے زرعی اصطلاعت کا کب اعلان کیا. 1965 1960 1959 1958
9 1962 کے آئین کے مطابق بینادی جمہورتوں کے ممبران کی کل تعداد تھی. ساٹھ ہزار ستر ہزار اسی ہزار نوے ہزار
10 صدر ایوب نے ملک میں کتنے سال حکومت کی چھ سال دس سال آٹھ سال بارہ سال
Download This Set