9th Pak Studies Online Test With Answers

image
image
image

9th Pak Studies Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ کا درانیہ ہے. 1965-70 1960-65 1955-60 1950-55
2 جنگ پلاسی لڑی گئی. 1557 1657 1757 1857
3 تیسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ میں فی کس آمدنی میں اضافہ کی شرح ہدف تھا. 20 فیصد 22 فیصد 28 فیصد 30 فیصد
4 قرار داد لاہور کس نے پیش کی. اے کے فضل الحق سر آغا خان علامہ اقبال سر عبداللہ ہارون
5 لیاقت علی خان پیدا ہوئے. 1896 1857 1898 1889
6 گاندھی اور راج گوپال نے سی آر فارمولا کو حتمی شکل دی. مارچ 1944 جولائی 1944 اگست 1944 دسمبر 1944
7 1942 میں حکومت برطانیہ کا کس کی قیادت میں ایک مشن برصغیر آیا. سر پیتھک لارنس ای وی الیگزینڈر سر سٹیفورڈ کرپس لارڈ دیول
8 چھ نکاتی فارمولا پیش کیا. جنرل یحیحی نے بھاشانی شیخ مجیب الرحمان زوالفقار علی بھٹو
9 مشرقی پاکستان کی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد تھی. 50 فیصد 56 فیصد 62 فیصد 68 فیصد
10 مشرقی پاکستان معاشی لحاظ سے علاقہ تھا. تہذیب یافتہ ترقی پسند ترقی پذیر پسماندہ
Download This Set