1 |
کون سا ملک دنیا میں اہم معاشی طاقت بن کر ابھر رہا ہے. |
ایران
افغانستان
چین
پاکستان
|
2 |
پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک ہے. |
افغانستان
چین
ایران
بھارت
|
3 |
پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک ہے. |
افغانستان
چین
بنگلہ دیش
بھارت
|
4 |
پاکستان کے شمال میں کون ساملک ہے. |
چین
بھارت
افغانستان
ایران
|
5 |
پاکستان کا کتنا فیصد رقبہ میدانوں اور ریگستانوں پر پھیلا ہوا ہے. |
36
42
46
52
|
6 |
پاکستان کا کتنے فیصد رقبہ پہاڑوں اور سطوح مرتفع پر مشتمل ہے. |
54
56
58
60
|
7 |
پاکستان کون سے براعظم میں واقع ہے. |
ایشیا
افریقہ
آسٹریلیا
یورپ
|
8 |
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس کی وجہ شہرت ہے. |
زراعت
کان کنی
صنعت
گلہ بانی
|
9 |
نانگا پربت کی سطح سمندر سے بلندی ہے. |
7690 میڑ
8126 میڑ
8792 میڑ
6790 میڑ
|
10 |
کسی بھی ملک کی ترقی کےلیے اس کے کل رقبہ کا جتنا حصہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے. |
15 فیصد
25 فیصد
35 فیصد
45 فیصد
|