1 |
پاکستان کی سب سے اہم بندرگاہ ہے. |
پسنی
کراچی
گوادر
پورٹ قاسم
|
2 |
پاکستان کی ساحلی پٹی صوبہ سندھ میں کس ملک کی سرحد سے شروع ہوتی ہے. |
بنگلہ دیش
ایران
بھارت
افغانستان
|
3 |
پاکستان کا سب سے بڑا دریا ہے |
دریائے جہلم
دریائے سندھ
دریائے چناب
دریائے نیلم
|
4 |
کوہ نمک کا مشہور دریا ہے. |
دریائے گومل
دریائے ٹوچی
دریائے سوان
دریاے حب
|
5 |
کوہ نمک کے مشرق میں کون سا دریا بہتا ہے. |
دریائے جہلم
دریائے نیلم
دریائے سوان
دریائے راوی
|
6 |
کوہ سلیمان کے کون سی جانب بگٹی اور مری کی پہاڑیاں واقع ہیں. |
شمال
مشرق
جنوب
مغرب
|
7 |
کوہ سلیمان میں بہنے والے دریا کا نام ہے. |
دریائے گومل
دریائے سوان
دریائے بولان
دریائے ٹوچی
|
8 |
کوہ سلیمان کی بلند ترین چوٹی ہے |
کے ٹو
نانگا پربت
تخت سلیمان
ترچ میر
|
9 |
پاکستان کے وسط میں پہاڑی سلسلہ واقع ہے. |
کوہ سفید
کوہ سلیمان
کوہ کیر تھر
کوہ نمک
|
10 |
پاکستان کی ساحلی پٹی صوبہ سندھ میں کس ملک کی سرحد سے شروع ہوتی ہے. |
بنگلہ دیش
بھارت
ایران
افغانستان
|