1 |
کس مسلم لیگی خاتون نے قیام پاکستان کےبعد مہاجرین کی بحالی کے لیے خدمات انجام دیں. |
بیگم مولانا محمد علی جوہر
بیگم جہاں آرا شاہنواز نے
بیگم رعنا لیاقت علی خان
بیگم شائستہ اکرام اللہ
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق کتنی بہنوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے والا جنت میں ضرور جائے گا. |
تین
چار
پانچ
چھے
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی لڑکیوں کی کفالت کرنے والے کو جنت میں اپنے اتھ ہونے کی خوشخبری سنائی ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
اسلام نے رحمت بنایا ہے. |
مرد کو
لڑکی کو
عورت کو
لڑکے کو
|
5 |
پاکستان کی تاریخ کےپہلے صدارتی انتخابات منعقد ہوئے. |
1949
1962
1965
1970
|
6 |
خواتین پہلے سے قائم شدہ کس ٹال فری نمبر پر تشدد کے خلاف شکایت کرسکتی ہیں. |
1042
1043
1044
1045
|
7 |
پنجاب میں لڑکوں کی شادی کی قانونی عمر ہے. |
اٹھارہ سال
انیس سال
بیس سال
بارہ سال
|
8 |
معاشرے میں تشدد کے بڑھنے سے لوگ شکار ہوسکتے ہیں. |
عدم مساوات
عدم جمہوریت
عدم تعاون
عدم توجہ
|
9 |
تشدد کے معاشرے میں کسی قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں. |
منفی
مثبت
ناخوشگوار
خوشگوار
|
10 |
پاکستان کا کون سا آئین اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ خواتین کسی بھی صورت میں تشدد کا شکار ہوں. |
1935
1956
1962
1973
|