More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یقیناََ تو غالب اور
Choose an answer
غضب والا ہے
حکومت والا ہے
حکمت والا ہے
رحم والا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضورﷺ پر آخری وحی کس موضوع پر نازل ہوئی
Choose an answer
تکمیل نبوت
تکمیل عمل
تکمیل دین
تکمیل علم
Previous
Skip
Next
Question # 3
یقیناََ آپ ہوجائیں گے
Choose an answer
ظالموں میں سے
نافرمانوں میں سے
کافروں میں سے
جاہلوں میں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حدیث کی مستند کتابیں
Choose an answer
چھ ہیں
چار ہیں
آٹھ ہیں
پانچ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ
Choose an answer
کی بیوی ہے
کی اولاد ہے
کی بیٹی ہے
کا کنبہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تو پھر بھی یہودی
Choose an answer
آپ پر ایمان نہیں لائیں گے
آپ کی کتاب کو نہیں مانیں گے
آپ کے دین کو نہیں مانیں گے
آپ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈرواس آگ سے جس کا ایندھن ہیں
Choose an answer
جانور اور انسان
انسان اور جن
انسان اور پتھر
پتھر اور حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 8
اور ان کو علم دے
Choose an answer
کتاب اور حکمت کا
اپنے طریقے کا
نئے دین کا
سچے دین کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
حالانکہ ہم نے اسے کتاب میں لوگوں کی ہدایت کے لیے
Choose an answer
لکھ دیا ہے
واضح کردیا ہے
بیان نہیں کیا
چھپادیا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی
Choose an answer
دو اقسام ہیں
چار اقسام ہیں
تین اقسام ہیں
کوئی قسم نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپ جہاں کہیں بھی ہوں اپنا چہرہ کرلیں
Choose an answer
بیت المقدس کی طرف
مسجد نبویؐ کی طرف
مسجد حرام کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 12
یہود اللہ کی نازل کردہ چیز کا انکار کردیں محض
Choose an answer
تکبر کی بنا پر
نظریات کی بنا پر
قوم کی بنا پر
ضد کی بنا پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
ثیب کے معنی ہیں
Choose an answer
شادی شدہ
غیر شادی شدہ
زانی
بدکار
Previous
Skip
Next
Question # 14
وحی متلو کہا جاتا ہے
Choose an answer
قرآن کو
حدیث کو
سچی بات کو
واضح بات کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
تابعدار لوگ کہیں گے
Choose an answer
کاش ہم ان کی بات نہ مانتے
کاش ہم دوبارہ جائیں
کاش ہم ایمان لے آتے
کاش ہمیں مہلت مل جائے
Previous
Skip
Next
Question # 16
دل کی طرف اشارہ کرکے آپﷺ نے تین مرتبہ ارشاف فرمایا
Choose an answer
ایمان یہاں ہے
سچائی یہاں ہے
خلوص یہاں ہے
تویٰ یہاں ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
اہل ایمان بہت سخت ہوتے ہیں
Choose an answer
مال کی محبت میں
اللہ کی محبت میں
اولاد کی محبت میں
رسول کی محبت میں
Previous
Skip
Next
Question # 18
حضرت جبرئیلؑ عام طور پر کس صحابی کی شکل میں آتے تھے
Choose an answer
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ
حضرت مصعب بن عمیررضی اللہ تعالی عنہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہہ
حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ تعالی عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
یہ لوگ جن پر لعنت کرتے ہیں
Choose an answer
تمام لعنت کرنے والے
تمام مسلمان
اللہ کے نبی
الہ اور لعنت کرنے والے
Previous
Skip
Next
Question # 20
دنیا کی سب سے محفوظ کتاب کون سی ہے
Choose an answer
تورات
انجیل
کوئی نہیں
قرآن مجید
Previous
Skip
Next
Question # 21
انہوں نے کہا ہم نے سنا اور
Choose an answer
ہم نے مان لیا
ہم نے بھلا دیا
چھپا دیا
انکار کردیا
Previous
Skip
Next
Back