More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جیش العسرۃ غزوہ کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ تبوک
غزوہ خندق
غزوہ احد
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک میں بغیر کسی معقول وجہ کے شرکتکرنے سے کتنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم رہ گئے.
Choose an answer
تین
چار
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی تعلیمات کے جامع کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
تورات
زبور
قرآن مجید
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 4
خواتین مختلف شعبوں میں مختلف خدمات انجام دیتی تھیں.
Choose an answer
عہد نبوت میں
دور جہالت میں
قبل از مسیح
عہد نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
الروف کا طلب ہے
Choose an answer
دیکھنے والا
نور
نہایت مہر بان
جمع کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لیے موثر بنانا ضروری ہے.
Choose an answer
نظام صلوۃ کو
نظام تعلیم کو
نظام زکوۃ
نظام عدل
Previous
Skip
Next
Question # 7
ملک الموت کہتے ہیں.
Choose an answer
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو لوگ مظاہر فطرت یا بتوں کی پوجا کرتے ہیں.
Choose an answer
مشرکین
کفار
اہل کتاب
وہریہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جامع عبادت ہے.
Choose an answer
روزہ
حج
نماز
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی فرشتوں ، آسمانی کتابوں، رسولوں ، قیامت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانے سے مراد ہے.
Choose an answer
اسلام
ایمان
احسان
تعلیم و تعلم
Previous
Skip
Next
Question # 11
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو صلہ رحمی کی تلقین کے ساتھ ان کے حقوق ادا کرنے کی تلقین فرمائی.
Choose an answer
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے
اللہ تعالی نے
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
تابعین کرام رحمتہ اللہ عنھم نے
Previous
Skip
Next
Back