More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ملک کا معنی ہے.
Choose an answer
فرشتہ
بندہ
جن
انسان
Previous
Skip
Next
Question # 2
حساب کے میدان اور پھر جنت دوزخ کی طرف جانے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
حشر
میزان
مقام محمود
برزخ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت اسرافیل علیہ السلام کی زمہ داری ہے.
Choose an answer
صور پھونکنا
روح قبض کرنا
رزق پہنچانا
اعمال لکھنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت نا پسند تھا.
Choose an answer
شکایت کرنا
قطع تعلقی کرنا
غصہ کرنا
ادھار لینا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی نے مجھے سچ بولنے کی وجہ سے کس قدر حسین انداز میں نوازا ہے یہ قول ہے.
Choose an answer
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت کعب رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
جو زمین بارش یا چشموں سے سیراب ہو اس پر عشعر یعنتی پیداوار کا حصہ ہے.
Choose an answer
2فی صد
4 فی صد
6 فی صد
10 فی صد
Previous
Skip
Next
Question # 7
خواتین مختلف شعبوں میں مختلف خدمات انجام دیتی تھیں.
Choose an answer
عہد نبوت میں
دور جہالت میں
قبل از مسیح
عہد نامہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حؤض کوثر کا پانی زیادہ میٹھا ہے.
Choose an answer
شربت سے
دودھ سے
شہد سے
جوس سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بدی سے مراد ہے
Choose an answer
پالتو جانور
قربانی کا جانور
حلال جانور
طاقت ور جانور
Previous
Skip
Next
Question # 10
جو فرشتے قبر میں سوال کریں گے ان کو کہتے ہیں.
Choose an answer
کرام کاتبین
منکر و نکیر
مالک و رضوان
ہاروت و ماروت
Previous
Skip
Next
Question # 11
جدالانبیاءکہا جاتا ہے.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
حضرت نوح علیہ السلام کو
حضرت یوسف علیہ السلام کو
Previous
Skip
Next
Back