More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین نے بھلائی کی وصیت فرمائی.
Choose an answer
عورتوں کے ساتھ
طلبہ کے ساتھ
تاجروں کے ساتھ
عمال کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حج و عمرہ کے لئے اکٹھا احرام باندھنا کہلاتا ہے
Choose an answer
حج مبرور
حج قرآن
حج تمتع
حج آٍفراد
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کسی نصیحت فرماتے تو چہرے پر سختی کی بائے انداز جھلکتا تھا.
Choose an answer
نرمی کا
راہنمائی کا
اعتدال کا
نیکی کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
المقسط کا مطلب ہے.
Choose an answer
دیکھنے والا
تدبر والا
سننے والا
عدل و انصاف کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 5
زکوۃ کے لیے سونے کا نصاب ہے.
Choose an answer
چھ تولے
ساڑھے سات تولے
ساڑھے چھ تولے
سات تولے
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت جبرئیل علیہ السلام میں پہلا سوال نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے کس کے بارے میں کیا گیا
Choose an answer
اسلام
ایمان
احسان
علامات
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے 10 ہجری میں زوالقعدہ کی کس تاریخ کو ظہر کی نماز کے بعد مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے،
Choose an answer
25
26
27
28
Previous
Skip
Next
Question # 8
رشتہ داروں کی مدد کرنا اور ہر لحاظ سے ان کا خیال رکھنا بھی کہلاتا ہے
Choose an answer
امداد
خبر گیری
صلہ رحمی
حسن سلوک
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ کے احترام کے لیے
Choose an answer
کھڑے ہوجاتے تھے
پھول بچایا کرتے تھے
اہل خانہ کو کھڑے ہوکر حکم دیتے تھے.
ان کے قدموں میں قالین بچھاتے تھے.
Previous
Skip
Next
Question # 10
السمیع کا مطلب ہے.
Choose an answer
بہت زیادہ سننے والا
سلطنت کا مالک
عظمت والا
عدل کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالی نے انبیائے کرام علیھم السلام کو دنیا میں مبعوث فرمایا.
Choose an answer
انسانوں کی ہدایت کے لیے
تسبیحات کے لیے
احکامات کے لیے
عبادت کے لیے
Previous
Skip
Next
Back