More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نوجوان کو کس روڈ پر حادثہ پیش آیا.
Choose an answer
مال روڈ پر
میکلوڈ روڈ پر
لارنس روڈ پر
ڈیوس روڈ پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
سبق 'اوور کوٹ ' کا تعلق کس صنف نثر سے ہے.
Choose an answer
داستان
ناول
افسانہ
ڈراما
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریستوران میں بج رہا تھا.
Choose an answer
ریڈیو
ٹیپ ریکارڈر
آرکسٹرا
گٹار
Previous
Skip
Next
Question # 4
نوجوان سمینٹ کی بنچ پر بیٹھا کس قسم کے لوگوں کو دیکھ رہا تھا.
Choose an answer
اخباری نمائندوں کو
کالج طلبہ کو
بڑے بڑے تاجروں کو
ہر وضع اور قماش کے لوگوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
مال روڈ پر چلنے والے زیادہ تر لوگوں نے پہن رکھے تھے.
Choose an answer
سویٹر
جرسیاں
اوور کوٹ
جیکٹیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سردی سے ٹھٹھرٹی ہوئی سفید بلی کو دیکھ کر نوجوان نے کہا.
Choose an answer
پور لٹمل سول!
نو تھینک یو!
گڈ ایوننگ!
او سوری
Previous
Skip
Next
Question # 7
نوجوان نے بک سٹال سے کیا خریدا.
Choose an answer
رسالہ
کتاب
اخبار
کچھ بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا.
Choose an answer
دس کا چینچ
پچاس کا چینج
سوکی ریز گاری
پانچ کا کھلا
Previous
Skip
Next
Question # 9
نوجوان مال روڈ کی کن عمارتوں کے سامنے سے گزر رہا تھا.
Choose an answer
جی پی او
ریگل سینیما
مسجد شہداء
ہائی کورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نوجوان کے ہاتھ میں کیا چیز تھی.
Choose an answer
رومال
پھول
چھڑی
سگریٹ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نوجوان کی چال ڈھال سے ٹپک رہا تھا
Choose an answer
بانکپن
احساس محرومی
غرور
احساس امارت
Previous
Skip
Next
Back