More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مال روڈ پر تانتا باندھا ہوا تھا.
Choose an answer
پیدل چلنے والوں کا
تانگوں کا
موٹر سائیکلوں کا
موٹروں اور سائیکلوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سبق 'اوور کوٹ ' کا تعلق کس صنف نثر سے ہے.
Choose an answer
داستان
ناول
افسانہ
ڈراما
Previous
Skip
Next
Question # 3
غلام عباس کا سن ولادت ہے.
Choose an answer
1906ء
1907ء
1908ء
1909ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
اوور کوٹ کے اختتام پر کس چیز کا زکر ہوا ہے.
Choose an answer
فلیٹ ہیٹ کا
بید کی چھڑی کا
اوور کوٹ کا
گلوبند کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
نوجوان سمینٹ کی بنچ پر بیٹھا کس قسم کے لوگوں کو دیکھ رہا تھا.
Choose an answer
اخباری نمائندوں کو
کالج طلبہ کو
بڑے بڑے تاجروں کو
ہر وضع اور قماش کے لوگوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
نوجوان کو رونڈ ڈالا
Choose an answer
ایک ٹرک نے
ایک کار نے
ایک موٹر سائیکل نے
اینٹوں بھری ایک لاری نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
نوجوان کی موںثچھیں تھیں.
Choose an answer
سیاہ
سفید
گھنی
باریک
Previous
Skip
Next
Question # 8
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
Choose an answer
کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سے لوگ مال روڈ کی تفریح گاہوں اور دکانوں کی روشنیوں سے جی بہلا رہے تھے.
Choose an answer
تاجر
رئیس
کم نصییب
راہ گیر
Previous
Skip
Next
Question # 10
نوجوان نے مال روڈ پر پہنچ کر رخ کیا.
Choose an answer
ڈیوس روڈ کی طرف
گورنر ہاؤس کی طرف
لارنس روڈ کی طرف
چیرنگ کراسنگ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 11
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.
Choose an answer
کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
Previous
Skip
Next
Back