More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Urdu Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"فکر ہر کس ہمت اوست" کا کیا مطلب ہے.
Choose an answer
ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق سوچتا ہے
ہر شخص اپنی مرضی سے سوچتا ہے
ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچتا ہے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہندوستان میں فارسی عدالتوں سے خارج کی گئی
Choose an answer
1873 ء
1847 ء
1837 ء
1857 ء
Previous
Skip
Next
Question # 3
قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنے فوجی محمد بن قاسم کے ساتھ تھے.
Choose an answer
فقط تین سو
فقط دو سو
فقط آٹھ سو
فقط پانچ سو
Previous
Skip
Next
Question # 4
سبق ہوائی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے
Choose an answer
افسانہ
ڈرامہ
سفر نامہ
ناول
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ترکے میں کتنے دینار چھوڑے
Choose an answer
سات
سترہ
ستر
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 6
نئی دنیا کے دفتر کے اطراف میں کیا تھا
Choose an answer
حکیم غلام مصطفیٰ کا مطب
عصر جدید پریس
آپٹیکل سینٹر
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 7
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا
Choose an answer
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق مولوی نذیر احمد کے مصنف کانام ہے
Choose an answer
ابن انشاء
مشتاق یوسفی
شاہد احمد
فرحت اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصنف کے دوست نے کس چیز کو شیطانی چرخہ کہا
Choose an answer
ریلوے
انٹرنیٹ
ٹیلی وژن
لاوڈ سپیکر
Previous
Skip
Next
Question # 10
حجن نے کہاں دکان کھولی
Choose an answer
بازار میں
گلی میں
جھونپڑی میں
گھر میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مولوی نذیر احمد کس محلے میں رہتے تھے
Choose an answer
بلی ماروں کے محلے میں
حکیموں کے محلے میں
کھارادر کے محلے میں
کھاری باؤلی میں
Previous
Skip
Next
Back