More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Urdu Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے حوالے سے بتائیں کے خاندان بنو امیہ کا دست بازو کون تھا.
Choose an answer
علامہ شبلی نعمانی
ولید
عباس
مسلمہ بن عبدالمالک
Previous
Skip
Next
Question # 2
احتیاج وافلاس کے بیٹے کا نام کیا تھا
Choose an answer
مشورہ
خرد آرام
محنت پسند خردمند
مفلوک الحال
Previous
Skip
Next
Question # 3
دمشق کے لوگ بازاروں اور چھتوں پر کیوں کھڑے تھے
Choose an answer
جلوس دیکھنے کے لیے
تماشہ دیکھنے کے لیے
ڈرامہ دیکھنے کے لیے
لڑائی دیکھنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
محمد بن قاسم قلعے پر حملہ کرنے کے لیے کتنی فوج لے کر جانا چاہتا تھا.
Choose an answer
سات سو بیادہ سپاہی
پانچ سو پیادہ سپاہی
چھ سو پیادہ سپاہی
آٹھ سو پیادہ سپاہی
Previous
Skip
Next
Question # 5
خسرو آرام کیسا بادشاہ تھا
Choose an answer
نیک
فرشتہ مقام
مغرور
نالائق
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہندوستان کے لیے سلیف گورنمنٹ کا مطالبہ کب کیا گیا.
Choose an answer
1911
1912
1913
1917
Previous
Skip
Next
Question # 7
صبح کے دھند لکے میں حلاوہ کس چیز میں بیٹھی تھی.
Choose an answer
کرسی پر
بنچ پر
چارپائی پر
دیوار پر
Previous
Skip
Next
Question # 8
حجن اکبری کے محلے میں آئی
Choose an answer
لوگوں کو چیزی دکھانے
اپنی بھانجی کا علاج کرانے
الف اور ب
کڑے بیچنے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اکبری کا مال اسباب کیونکر خاک میں ملا
Choose an answer
موسم کی شدت سے
اکبری کی بے سلیقگی سے
چوہوں کی کژت کی وجہ سے
دیمک کی کثرت کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
خلیفہ ولید بن عبدالملک کے بیٹے کے خلاف کس نے شکایت درج کرائی
Choose an answer
ایک عیسائی نے
ایک غلام نے
ایک بھائی نے
ایک یہودی نے
Previous
Skip
Next
Question # 11
انہیں ................... جو کہے گا وہ کر ڈالیں گے.
Choose an answer
سیاست دان
حاکم
قانون
قاضی
Previous
Skip
Next
Back