More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Urdu Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابن انشاء کو کابل میں کس وجہ سے سنگترے خریدنے پڑے
Choose an answer
ڈاکٹر گلبرگ کی وجہ سے
ڈاکٹر گلبرگ کی بیٹی کی وجہ سے
ڈاکٹر گلبرگ کی بیوی کی وجہ سے
ان تمام کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
نواب سرفراز کو شفاء کیسے ملی
Choose an answer
ورزش کرنے سے
آرام کرنے سے
قرآن مجید کا ترجمہ چھپوانے سے
دوا سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہندؤں میں جذبہ قومیت کب ابھرا.
Choose an answer
امریکہ کی فتح کے بعد
چین کی فتح کے بعد
پاکستان کی فتح کے بعد
جاپان کی فتح کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 4
عمر بن عبد العزیز کے صاحبزادے کا نام تھا
Choose an answer
ولید
عباس
عبدالمالک
حذیفہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نواب محسن الملک سرسید کے بعد علی گڑھ کالج میں کس عہدے پر رہے
Choose an answer
صدر
سیکریٹری
نائب صدر
فنانس سیکرٹری
Previous
Skip
Next
Question # 6
حجن نے کس کس کو دھوکا دیا.
Choose an answer
مزاج دار بہو کو
میاں مستیا کی بیٹی کو
احمد بخش کی بیٹی کو
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایوب عباسی کی خدمت شعاری کا انداز کیا تھا.
Choose an answer
خیال رکھنا
فکر کرنا
سامان داینا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹیلی گراف کب ایجاد کیا گیا.
Choose an answer
1838
1839
1840
1845
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا.
Choose an answer
تھکاوٹ کی وجہ سے
مصروف تھی
جان بوجھ کر
وقت نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 10
عمیق کا کیا مطلب ہے.
Choose an answer
کم گہرا
گہرا
الف اور ب
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
موت کے وقت کس نے عمر بن عبد العزیز کو وصیت کرنے کے بارے میں کہا.
Choose an answer
خلیفہ کو
عباس کو
مزاحم کو
مسلمہ بن عبد المالک کو
Previous
Skip
Next
Back