More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Urdu Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہوائی کا سمندر کیسا ہے.
Choose an answer
نیلا
پیلا
سبز
لال
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیگم صاحبہ نے ٹوکیومیں کس چیز کا مزہ چکھا.
Choose an answer
ٹکیو ایمنسٹی کا
جنرل شیخ اور بیگم شیخ کی خاطر مدارت کا
املی کا
مختلف کھانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہوائی کے دارالحکومت کا نام ہے
Choose an answer
ٹوکیو
ہونولولو
ہانگ کانگ
نیو یارک
Previous
Skip
Next
Question # 4
مصنفہ کے شوہر کے پاس کون سے ماڈل کی کار تھی.
Choose an answer
1855
1857
1858
1859
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہوائی کی یونیورسٹی کس بات پر سبقت لے گئ ہیے
Choose an answer
علوم نباتات میں
علم سمندر میں
ّعلوم حیوانات میں
علوم ریاضی میں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
بیگم صاحبہ کی بڑی دو لڑکیاں کیوں ساتھ نہ تھیں.
Choose an answer
ان کے ویزہ نہ بنے تھے
ان کے امتحان تھے
دوسرے شہر جانا تھا
وہ بیمار تھیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہوائی کے دارالحکومت کا کیا نام ہے.
Choose an answer
ٹوکیو
ہونولولو
کھٹمنڈو
ہانگ کانگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سپر مارکیٹ میں جاکر عورت کا کیا حال ھوتا ہے.
Choose an answer
پریشان ہوجاتی ہے
خوش ہو جاتی ہے
آنکھیں کھل جاتی ہیں.
بے ہوش ہوجاتی ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کلکتہ سے مصنفہ کس جگہ روانہ ہوئی،
Choose an answer
دلی
ممبئی
ہانگ کانگ
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
سبق "ہوائی" کس کتاب سے مآخذ ہے.
Choose an answer
دھنک پر قدم
کپاس کا پھول
راگ رنگ
پس پردہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
عورتوں کی آنکھیں اور بٹوے کس جگہ پر جاکر کھلتے ہیں.
Choose an answer
ًمال روڈ پر
سپر مارکیٹ
میڑو میں
مائیکرو میں.
Previous
Skip
Next
Back