More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
کس ترمیم کے بعد مشترکہ امور کی فہرست ختم کرکے اس کے تمام امور صوبوں کے حوالے کردیے گئے
Choose an answer
سترہویں ترمیم
اٹھارہویں ترمیم
انیسویں ترمیم
بیسویں ترمیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
1958 میں ایوب خان نے صدر پاکستانکے علاوہ دوسرا کون سا عہدہ سنبھالا.
Choose an answer
وزارت عظمیٰ
جائنٹ چیف آف سٹاف
چئیر مین سینٹ
چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
پہلے ہاکی ورلڈ کپ 1971 کی باضابطہ منظوری کب دی گئی.
Choose an answer
جنوری 1970
فروری 1970
مارچ 1970
اپریل 1970
Previous
Skip
Next
Question # 4
اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
بچے
پڑوسی
عزیز
بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 5
انٹرمیڈیٹ کے بعد ایل ایل بی کرنے میں جنتے سال لگتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور
Choose an answer
سماجی حقوق
قانون حقوق
انفرادی حقوق
مقامی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 7
عدل کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
پرامن اور خوشحال معاشرہ
اجتماعی بہتری
کردار کی تعمیر و تشکیل
لسہ صحیح جیز کو صحیح جگہ پر رکھنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
آئین ملک میں ناٍفذ رہا 1956
Choose an answer
دوسال
اڑھائی سال
تین سال
چار سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے کس ٹی کو ہراکر ٹائٹل جیتا.
Choose an answer
سپین
جرمنی
بھارت
روس
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سی تعلیم اگلے مدارج کے لیے لانچنگ پیڈ کی حیثیت رکھتی ہے.
Choose an answer
ایلیمنٹری تعلیم
ثانوی تعلیم
پرائمری تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
بادشاہ قطب الدین ایبیک کھیل کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر کر جاں بحق ہوا.
Choose an answer
کبڈی
گھڑ سواری
چوگان
فٹ بال
Previous
Skip
Next
Back