More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
حکومت پاکستان نے سرکاری اداروں اور ملازمتوں میں خصوصی افراد کےلیے کتنا کوٹہ مقرر کیا ہے.
Choose an answer
ایک فیصد
ڈیڑھ فیصد
دو فیصد
اڑھائی فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 2
پہلا ہاکی ورلڈ کپ میں کتنی ٹیموں نے شرکت کی.
Choose an answer
8
10
12
14
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کتنی بار اولمپک ہاکی کا چمپئن بن چکا ہے.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کی صدارت کرتا ہے.
Choose an answer
صدر
وزیراعظم
چیف آف آرمی سٹاف
چیف آف ائر سٹاف
Previous
Skip
Next
Question # 5
1973 ائین کے تحت ارکان سینٹ کی تعداد تھی.
Choose an answer
90
96
100
104
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے.
Choose an answer
ایف اے
ایف ایس سی
ایل ایل بی
ایل ایل ایم
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کس پہاڑکے قریب کھرے ہوکر ارشاد فرمایا.
Choose an answer
جبل نور
جبل رحمت
جبل احد
جبل ثور
Previous
Skip
Next
Question # 8
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا.
Choose an answer
وفاقی پارلیمانی
پارلیمانی جمہوری
نیم وفاقی
صدارتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلام میں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی برائی کو اپنے مردہ......... کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
بچے
پڑوسی
عزیز
بھائی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلامی فلاحی ریاست میں مسلمان حاکم اپنے اختیارات کو کیا سمجھتے ہوئے استعمال کرتا ہے.
Choose an answer
ریاست کی امانت
قوم کی امانت
حکومت کی امانت
اللہ تعالی کی امانت
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں انجئیرنگ ڈگری کے حصول کےلیے کم از کم تعلیمی عرصہ ہے.
Choose an answer
2 سال
3 سال
4 سال
5 سال
Previous
Skip
Next
Back