More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
ICOM Part 2 Pak Studies Online MCQ's Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا.
Choose an answer
منٰی میں
مزدلفہ میں
جمرات میں
میدان عرفات میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ملک می صنعی ترقی کےلیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے.
Choose an answer
سائنس کی تعلیم
بزنس اور کامرس کی تعلیم
مذہبی تعلیم
انجینرنگ کی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
اسلام میں قاتل کع سخت ترین سزا دینے کا حکم ہے تاکہ دوسرے لوگ حاصل کریں.
Choose an answer
جیل
گرفتاری
سزا
عبرت
Previous
Skip
Next
Question # 4
رواداری کے تعلق سے قرآن مجید کا سب سے بنیادی اصول یہ ہے کہ دین میں کوئی .............. نہیں.
Choose an answer
جرم
جبر
فساد
مرضی
Previous
Skip
Next
Question # 5
اخوت کا معنی ہے.
Choose an answer
باہمی تعاون
احساس محبت
بھائی چارہ
روادارئ
Previous
Skip
Next
Question # 6
"اور جو اللہ کے نازل کردہ حم کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو وہی لوگ کافر ہیں." جس سورۃ میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ المائدہ
سورہ النساء
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس ترمیم میں فاٹا کو خیبر پختوانخوا میں ضم کردیا گیا.
Choose an answer
22 ویں
23 ویں
24 ویں
25 ویں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اولمپک کھیل کتنے سال بعد دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد ہوتے ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 9
اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
گریجویشن
انٹرمیڈیٹ
پوسٹ گریجویشن
پروفیشنل ایجوکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
نویں اور دسویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے.
Choose an answer
سیکنڈری تعلیم
ایلیمنٹری تعلیم
ہائر سکینڈری تعلیم
پروفیشنل تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس خلیفہ راشد نے غیر مسلموں کے حقوق کی حفاظت کے لے معاہدہ تحریر فرمایا.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی رضہ
حضرت عثمان رضہ
Previous
Skip
Next
Back