[{"id":108693,"question":"گرم مرطوب آب وہوا بھیڑوں کیلئے ","choices":[{"text":"بھیڑوں کیلئے انتہائی سازگار رہتی ہے ","value":"A"},{"text":"بالکل سازگار نہیں رہتی ","value":"B"},{"text":"قدرے مناسب رہتی ہے ","value":"C"},{"text":"مناسب نہیں ہے ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":2},{"id":108692,"question":"اقتصادی لحاظ سے بھیڑیں زیادہ تر ","choices":[{"text":"کھالوں کیلئے پالی جاتی ہیں ","value":"A"},{"text":"گوشت کیلئے پالی جاتی ہیں ","value":"B"},{"text":"اون کیلئے پالی جاتی ہیں ","value":"C"},{"text":"دولت کیلئے پالی جاتی ہیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":3},{"id":108691,"question":"بھیڑوں کو پینے کیلئے ","choices":[{"text":"کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے ","value":"A"},{"text":"زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے ","value":"B"},{"text":"بالکل ضرورت نہیں ہوتی ","value":"C"},{"text":"کبھی کبھار ضرورت ہوتی ہے ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":1},{"id":108689,"question":"دس تا بیس انچ بارش والے نیم خشک علاقے ","choices":[{"text":"بھیڑوں‌کی افزائش کیلئے مناسب استعمال نہیں‌ ہیں ","value":"A"},{"text":"بھیروں کی افزائش کیلئے موزوں ہیں ","value":"B"},{"text":"کسی حد تک بھیڑوں کیلئے مناسب ہیں ","value":"C"},{"text":"بھیڑوں کیلئے بالکل مناسب نہیں ہیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":2},{"id":108687,"question":"دوغلی نسل کی بھیڑوں سے دنیا کی ","choices":[{"text":"پچاس فیصد اون حاصل ہوتی ہے ","value":"A"},{"text":"تنتالیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے ","value":"B"},{"text":"دس فیصد اون حاصل ہوتی ہے ","value":"C"},{"text":"معمولی مقدار میں اون حاصل ہوتی ہے ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":2},{"id":108685,"question":"مرینو نسل کی بھیڑوں سے دنیا کی ","choices":[{"text":"بیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے ","value":"A"},{"text":"دس فیصد اون حاصل ہوتی ہے ","value":"B"},{"text":"چالیس فیصد اون حاصل ہوتی ہے ","value":"C"},{"text":"اسی فیصد اون حاصل ہوتی ہے ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":3},{"id":108682,"question":"آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ارجنٹائن اور جنوبی افریقہ ","choices":[{"text":"اون کی پیداوار کیلئے عالمی شہرت رکھتے ہیں ","value":"A"},{"text":"بہت کم اون پیدا کرتے ہیں ","value":"B"},{"text":"معمولی مقدار میں اون پیدا کرتے ہیں ","value":"C"},{"text":"غیر منظم گلہ بانی کرتے ہیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":1},{"id":108680,"question":"دنیا میں سب سے زیادہ اون ","choices":[{"text":"ٹنڈرا کے خطے سے حاصل ہوتی ہے ","value":"A"},{"text":"جنوبی نصف کرہ کے ممالک سے حاصل ہوتی ہے ","value":"B"},{"text":"شمالی نصف کرہ کے ممالک سے حاصل ہوتی ہے ","value":"C"},{"text":"مغربی نصف کرہ سے حاصل ہوتی ہے ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":2},{"id":108678,"question":"بھیڑوں کی گلہ بانی انسان کی ","choices":[{"text":"ابتدای معاشی سرگرمی ہے ","value":"A"},{"text":"ثانوی معاشی سرگرمی ہے ","value":"B"},{"text":"خمسوی معاشی سرگرمی ہے ","value":"C"},{"text":"اربعی معاشی سرگرمی ہے ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":1},{"id":108676,"question":"دنیا میں سب سے زیادہ اون ","choices":[{"text":"رینبو لینو بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے ","value":"A"},{"text":"دوغلی نسل لی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے ","value":"B"},{"text":"مرینو بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے ","value":"C"},{"text":"صحرائی بھیڑوں سے حاصل ہوتی ہے ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":2},{"id":108674,"question":"مرینو نسل کی بھیڑیں اعلی قسم کی ","choices":[{"text":"اون کےلئے پالی جاتی ہیں ","value":"A"},{"text":"گوشت کے لئے پالی جاتی ہے ","value":"B"},{"text":"کھالوں کے لئے پالی جاتی ہے ","value":"C"},{"text":"دودھ کیلے پالی جاتی ہیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":1},{"id":108673,"question":"دنیا میں سب سے اعلی نسل کی بھیڑیں ","choices":[{"text":"دوغلی نسل ہے ","value":"A"},{"text":"مرینو ہیں ","value":"B"},{"text":"صحرائی ہیں ","value":"C"},{"text":"ثروپ شائیر ہیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":2},{"id":108671,"question":"بھڑیں اپنی اونی کھال کے باعث ","choices":[{"text":"سردی نہیں برداشت کر سکتیں ","value":"A"},{"text":"کافی سردی برداشت کر لیتی ہے ","value":"B"},{"text":"گرمی نہیں برداشت کرتیں ","value":"C"},{"text":"گرمی میں نہیں رہ سکتیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":2},{"id":108669,"question":"منطقہ معتدلہ اور منطقہ سرد کے گیاہستانوں میں ","choices":[{"text":"بھڑیں پالی جاتی ہیں ","value":"A"},{"text":"اونٹ پالے جاتے ہیں ","value":"B"},{"text":"بیل پالے جاتے ہیں ","value":"C"},{"text":"یاک پالے جاتے ہیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":1},{"id":108668,"question":"دنیا میں اون کے حصول کی بڑا ذریعہ ","choices":[{"text":"بھیڑیں ہیں ","value":"A"},{"text":"اونٹ ہیں ","value":"B"},{"text":"بکریاں ہیں ","value":"C"},{"text":"یاک ہیں ","value":"D"},{"value":"E"}],"correctAnswer":1}]