Icom Part 1 Islamiat Chapter 4 Test Online With Answers

image
image
image

Icom Part 1 Islamiat Chapter 4 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 وزر کے معنی ہیں وزیر بننا زیارت کرنا بوجھہ اٹھانا تکلیف
2 اعتقادی منافق بدتر ہوتا ہے شیطان کافر یہود عیسائی
3 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا جو نافرمان ہو گا اپنے والدین خدا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اساتذہ
4 نزول قران کی کل مدت 22 سال دو ماہ 22 دن تقریبا 23 سال 22 سال دو ماہ 23 دن 22 سال ایک ماہ 22 دن
5 اہل مدینہ میں سب سے پہلے کاتب وحی تھے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
6 وضو کا حکم نازل ہوا
7 کس نبی کی زبان میں لکنت تھی حضرت موسی علیہ السلام حضرت عیسٰی علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام
8 صحیفہ صادقہ کے مولف ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہمام بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ
9 آدم ثانی کس نبی علیہ السلام کو کہا جاتا ہے حضرت یونس علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام
10 بلغت کے معنی ہیں مکمل کر دیا تونے پہنچا دیا دے دیا لوٹا دیا
Download This Set