Icom Part 1 Islamiat Chapter 4 Test Online With Answers

image
image
image

Icom Part 1 Islamiat Chapter 4 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 .قرآن پاک پر اعراب لگوائے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حجاج بن یوسف حضرت عمر حضرت زید
2 .حضرت خدیجہ کے والد کا نام تھا خویلد سعد طلحہ ورقعہ
3 .سب سے پہلے تکبیر کیا نمرود نے فرعون نے شداد نے ابلیس نے
4 .مومن نہیں ہوسکتا بزدل جھوٹا کنجوس کمزور
5 .حق شفعہ حق ہے والدین کا اساتذہ کا ہمسایوں کا رشتہ داروں کا
6 .قطع رحمی کہتے ہیں رشتہ داری ملانے کو رشتہ داری توڑنے کو رشتہ داری بڑھانے کو ان میں سے کوئی نہیں
7 .بیوہ کی عدت ہے چار ماہ چار ماہ پانچ دن چار ماہ آٹھ دن چار ماہ دس دن
8 .عاملین سے مراد ہے مزدوری کرنے والے عمل کرنے والے زکوٰۃ وصول کرنے والے نماز ادا کرنے والے
9 .یوم الجزاء کہتے ہیں حساب کا دن جزا کا دن اکٹھے ہونے کا دن قیامت کا دن
10 .آیت بر ہے سورۃ الناس میں سورۃ یونس میں سورۃ آل عمران سورۃ البقرہ میں
Download This Set