Icom Part 1 Islamiat Chapter 4 Test Online With Answers

image
image
image

Icom Part 1 Islamiat Chapter 4 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 صحیفہ صادقہ کس کا ہے حضرت زید بن ثابت حضرت علی حضرت عبداللہ بن عمر و بن العاص حضرت عثمان
2 بعثت یا نزول وحی کے وقت حضور ﷺ کی عمر تھی 35 سال 40 سال 45 سال 50 سال
3 قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے سورۃ النساء سورۃ آل عمران سورۃ البقرہ سورۃ المائد
4 ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل نے تالیف کی ہے صحیح مسلم صحیح بخاری سنن نسائی سنن ابوداؤد
5 رسول اللہ ﷺ کے نبوت کے بعد مکہ میں گزارے 8 سال 10 سال 12 سال 13 سال
6 کتاب الآثار کے مؤلف ہیں امام مالک سفیان ثوری امام زہری امام ابو حنیفہ
7 قرآن پاک ایک کتاب کی شکل میں ...... کے عہد میں مدون کیا گیا حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی
8 قرآنی سورتیں ہیں 112 113 114 115
9 سُنن ابو داؤد کے مؤلف کا نام ہے محمد بن اسماعیل مسلم بن حجاج محمد بن عیسٰی سیلمان بن اشعت
10 قرآن مجید کی منزلیں ہیں چار پانچ چھ سات
Download This Set