More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چیزوں کی خوشنمائی اور دلکشی کو دوبالا کرنے کے لیے.
Choose an answer
قدرتی ڈیزائن
ڈیزائن کے عناصر اور اصولوں سے واقفیت
بناوٹی شکل
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
چھوت والی بیماریوں سے مراد ایسی بیماری ہے.
Choose an answer
دوسرے سے تیسرے فرد کو لگ جاتی ہے.
ایک فرد سے دوسرے فرد کو لگ جاتی ہے.
جو تیزی سے لگ جاتئے
جو نہیں لگ سکتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ کونسے اخراجات ہیں جو ہر ماہ پیش نظر رکھے ہوتے ہیں.
Choose an answer
خوراک ، لباس ، تعلیم
مکان اور سکول
مسجد اور گھر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
مقاصد کی خاصیت کا استعمال ہے.
Choose an answer
دنوں کے حساب سے
وقت اور حالات کے تحت تبدیل ہونا
ضرورت کے حساب سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
چیزوں کے کیا کچھ نمایاں ہوتے ہیں.
Choose an answer
شکل
جسم
رنگ
خطوط
Previous
Skip
Next
Question # 6
اقدار کے معنی ہیں.
Choose an answer
ًمنصوبہ بندی کرنا
مقاصد کا تعین
مقدار یا اندازہ کرنے کے
اقدامات کی تشہیر
Previous
Skip
Next
Question # 7
تجریدی ڈیزائن تخلیق کیے جاتے ہیں.
Choose an answer
زاویہ طور پر
اجتماعی
انفرادی طور پر
اقلیدی اشکال
Previous
Skip
Next
Question # 8
ماحول اور تربیت بچے پر کیا اثرات چھوڑتے ہیں.
Choose an answer
اصول و قواعد پر
مثبت راہنمائی
بچے کے رویہ اور عادات پر
نظم و ضبط پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
خاندان کے افراد کی تعداد کے لحاظ سے اقسام ہیں.
Choose an answer
افرادی اورمشترکہ خاندان
جمہوری خاندان
حاکمانہ خاندان
اجتماعی خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 10
پسندیدہ اور زندہ دل انسان کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی چند
Choose an answer
خواہشوں کا احترام
تعلیم حاصل کی جائے
زندہ دل شخصیت
اہم ضرورت کو مدنظر رکھا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کام کے دروان تھوڑا سا سستالینے سے ....................کو کم کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
نیند
محنت
تھکاؤٹ
سستی
Previous
Skip
Next
Question # 12
چھیدار زخموں میں کس قسم کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے.
Choose an answer
پلازموڈیم
بیکٹریا
ٹیٹنس
خون کے جراثیم
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگ لگنے کے سبب کون سے واقعات ہیں.
Choose an answer
چولہوں کا پھٹ جانا
گیس کے ہیٹر
ماچس کی وجہ سے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچوں کو مختلف قسم کی کن چیزوں میں شامل کرنا چاہیے.
Choose an answer
کھیلوں میں
مشاغل اور سرگرمیوں میں.
ٹی وی کی طرف
چیزیں لے کر دینے سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
پہلے قسم کے میزانیہ میں صرف کیا تیار کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
آمدنی
خاکہ
اخراجات
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہماری روز مرہ زندگی کا ہر پہلو کس سے وابستہ ہے.
Choose an answer
لباس سے
آرٹ سے
خوراک سے
رنگوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
کام کرنے سے جو اثرات پیدا ہوتے ہیں. وہ
Choose an answer
جسمانی تھکاؤٹ
اکتاہت میں اضافہ
کام کرنے کی صلاحیت میں کمی
کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
جس پانی میں مریض کے کپڑے دھلتے ہیں اسے کتنی دیر ابالنا چاہیے.
Choose an answer
دس منٹ متواتر
بیس منٹ متواتر
چالیس منٹ متواتر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 19
گھر کی آرائش میں کس کو اہمیت حاصل ہے.
Choose an answer
میز کو
قالین کو
فرنیچر کو
سجاوٹ کو
Previous
Skip
Next
Question # 20
کونسے طریقے آمدنی میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں.
Choose an answer
تعلیم زیادہ کرنا
میز بنانا
سجاوٹی اشیاء کی تیاری
کڑھائی کا کام ارڈر پر تیار کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 21
راہنمائی کا دوسرا اہم اصول کیا ہے.
Choose an answer
عادات میں پختگی
عمر کے مطابقت
تسلی رجحان
بچوں کے ساتھ نرم رویہ رکھنا
Previous
Skip
Next
Back