More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہڈی ٹوٹنے کی علامت میں شامل ہے.
Choose an answer
جڑ جائے گی
چتخ جائے گی
الگ ہوجائے گی
ہڈی ٹوٹی ہوئی جگہ لٹک جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 2
کام کے دوران کام زیادہ اور تھکن کم ہوتی ہے.
Choose an answer
باتیں کرنے سے
میوزک سننے سے
کھانا کھانے سے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ُُ پیدائش کے وقت بچے میں کونسا فعل موجود ہوتا ہے.
Choose an answer
انکھیں جھپکنا
سانس لینا
آرام کرنا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
چیزوں کے کیا کچھ نمایاں ہوتے ہیں.
Choose an answer
شکل
جسم
رنگ
خطوط
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچوں کی مثبت راہنمائی کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے.
Choose an answer
زریں اصول
اخلاقی رویہ
جزا و سزا سے پرہیز کرنا
اصول کی پابندی
Previous
Skip
Next
Question # 6
انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے.
Choose an answer
کھیل کی
تعلیم کی
صحت کی
دولت کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
قوسی خطوط سے کس کا احساس ہوتا ہے.
Choose an answer
رکنے کا
تسلسل کا
ٹھہرنے کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
تجریدی ڈیزائن کس کی ایک قسم ہوتے ہیں.
Choose an answer
قدرتی ڈیزائن
اقلیدسی ڈیزائن
جیومیٹریکل ڈیزائن
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
زخیرہ کرنے کی جگہ کس کا اہم پہلو ہیں.
Choose an answer
کمروں کی سجاوٹ
سکول کی سجاوٹ
بیٹھک کی سجاوٹ
انتظام گھر کی سجاوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ماہرین نفسیات نے کس کے لیے باپ کے اثر کو اہم قرار دیا ہے.
Choose an answer
خاندان کے ڈھانچے کو
ماں کے کردار
بچے کی نشوونما
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈیزائن سے مراد ہے.
Choose an answer
متعین کرنا
رنگ و روغن
زاویہ دار
کسی چیز کا وجود بناوٹ اور ہیت
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہڈی ٹوٹنے کی کتنی قسم ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 13
حالات اور وقت کے مطابق ترمیم کی جاسکتی ہے.
Choose an answer
آمدنی
بجٹ
قرض
میزانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
متصرفہ ڈیزائن کی حیثیت قدرتی اور تجریدی نمونوں کے مابین
Choose an answer
تفریحی ڈیزائن
ترمیم شدہ ڈیزائن
تجریدی ڈیزائن
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
اقدار کا تعلق کس سے ہوتا ہے.
Choose an answer
سوچ سے
انصرامی عمل سے
منصوبہ سے
داخلی تجربات سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
مریض کو کس کی نصیحت پر عمل کرنا چاہیے.
Choose an answer
والد کی
بھائی کی
ڈاکٹر کی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
میزانیہ کا اہم مقصد کونسا ہے.
Choose an answer
میزانیہ بنانا
اقتصادی امدنی
اہل خانہ کی ضروریات زیادہ
قرض سے بچاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 18
دماغ میں کس کی کمی سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے.
Choose an answer
بھوک کی وجہ سے
پسینے کی وجہ سے
درد کی وجہ سے
خون کی کمی سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
تھکن سے جو اثرات پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ایک خاص اثر ہے.
Choose an answer
توانائی
خوشیاں
ناکامی
بوریت
Previous
Skip
Next
Question # 20
کسی بھی چیز کی سطحی کیفیت کس سے تعلق رکھتی ہے.
Choose an answer
دیکھنے اور چھونے سے
سننسے سے
استعمال کرنے سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
زمانہ شیر خوارگی میں بچے کو کس چیز کی عادت ہوتی ہے.
Choose an answer
سونے کی
کھیلنے کی
لڑائی کرنے کی
بچے کو انگوٹھا چوسنے کی
Previous
Skip
Next
Back