More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچہ کس وجہ سے تھکاوٹ محسوس نہیں کرے گا.
Choose an answer
روک ٹوک
سونے اورکھیلنے کے اوقات کی پابندی
سست کہنا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
آمدنی اور خرچ کا اندازہ کس طرح ہوتا ہے.
Choose an answer
بچت سے
مزانیہ سے
تنخواہ سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
بچے کو پیار و محبت سے کس چیز کی پابندی کروائی جائے.
Choose an answer
کھانا کھانے کی
صبح سؤیرے منہ دھونے
رات کو نیند دلانا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
کیسی اشیاء کو ایسی جگہ پر رکھنا چاہیے کہ اس کو اٹھانے کے لیےکم جھکنا پڑے
Choose an answer
کام کے دوران استعمال کرنا
کام شروع کرنے سے پہلے
کام مکمل کرنے کے بعد
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اقدار و مقاصد کا کافی گہرا تعلق ہے.
Choose an answer
مدت سے
گھریلو انصرام و انتظام سے
کام کی تکمیل سے
پیشہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کونسا اقدام اپنانے سے وقت و توانائئی کو منظم اور محدود پیمانے پر تبدیل کیا جاسکتاہے.
Choose an answer
کام کرنے کی جگہ کی تقسیم
منظم کام کرنے کا وقت
کوئی چیز رکھنے کی جگہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
کام کے دوران کام زیادہ اور تھکن کم ہوتی ہے.
Choose an answer
باتیں کرنے سے
میوزک سننے سے
کھانا کھانے سے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
تھکاوٹ مختلف افراد میں کس وجہ سے ہوتی ہے.
Choose an answer
حالات کی رکاوٹ
انفرادی طور پر
ایک جیسے حالات کے تحت
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کتنے افراد مل کر تھکن سے بچاؤ کرسکتے ہیں.
Choose an answer
تین افراد مل کر
چار افراد مل کر
دو افراد مل کر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
تجریدی ڈیزائن کس کی ایک قسم ہوتے ہیں.
Choose an answer
قدرتی ڈیزائن
اقلیدسی ڈیزائن
جیومیٹریکل ڈیزائن
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
زندگی کی چھوٹی خؤاہش کس کا روپ دھار سکتی ہیں.
Choose an answer
خواہشات کا
ضرورت مقاصد
خوشی و غمی
فلسفہ حیات
Previous
Skip
Next
Question # 12
مریض کو کس کی نصیحت پر عمل کرنا چاہیے.
Choose an answer
والد کی
بھائی کی
ڈاکٹر کی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
تعمیراتی ڈیزائن کس سے مل کر بنتا ہے.
Choose an answer
توازن
رنگ اور ہیت
چیز کے لحاظ سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
راہنمائی کا دوسرا اہم اصول کیا ہے.
Choose an answer
عادات میں پختگی
عمر کے مطابقت
تسلی رجحان
بچوں کے ساتھ نرم رویہ رکھنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
خاندان کے افراد کی تعداد کے لحاظ سے اقسام ہیں.
Choose an answer
افرادی اورمشترکہ خاندان
جمہوری خاندان
حاکمانہ خاندان
اجتماعی خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 16
اوقات کی تقسیم کے لیے اپنایا جاسکتا ہے.
Choose an answer
تقسیم اور حصول
طریقے اور انداز
معاملات کا حصول
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
نمک کی ضرورت کس جگہ ہوتی ہے.
Choose an answer
کمرے میں
باورچی خانے میں.
الماری میں
سٹور میں.
Previous
Skip
Next
Question # 18
ڈیزائن کسی بھی چیز کا ہوسکتا ہے.
Choose an answer
مکان کا
کپڑے کا
میز کا
کرسی کا
Previous
Skip
Next
Question # 19
مختلف ماہرین کے مطابق گھر ایسی جگہ ہے جہاں
Choose an answer
الگ رہتے ہیں.
افراد رہتے ہیں.
فرنیچر رکھتے ہیں.
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 20
شکل ہیت کا تعلق کونسی اشیاء سے ہوتا ہے.
Choose an answer
مائع اشیاء
ٹھوس اشیاء
روشنی والی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
موچ والی جگہ پر کیا رکھیں کہ درد اور سوجن کم ہوجائے.
Choose an answer
ڈیٹول
برف کی تھیلی
دوائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back