More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گفتگو اور بات چیت سے کس میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
گفتگو کرنے کا انداز
زہنی اور دماغی صلاحیتوں
ًٰمیل جول کا طریقہ
باہمی عمل
Previous
Skip
Next
Question # 2
کمرے کے سائز کے مطابق کس کے سائز کا تعین کرنا چاہیے.
Choose an answer
فرنیچر کا
کرسی کا
انتظام گھر کی سجاوٹ کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
کونسا اقدام اپنانے سے وقت و توانائئی کو منظم اور محدود پیمانے پر تبدیل کیا جاسکتاہے.
Choose an answer
کام کرنے کی جگہ کی تقسیم
منظم کام کرنے کا وقت
کوئی چیز رکھنے کی جگہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
انصرامی عمل کے بنیادی اقدامات اپنانا ضروری ہے.
Choose an answer
چار
تین
پانچ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کیسا رویہ بچے کے لے غصے کا باعث ہوتا ہے.
Choose an answer
مارپیٹ کرنا
ہر بات بار بار کہنا
سست کہنا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسانی اور ماد وسائل و زرائع میں مشترک ہیں.
Choose an answer
ایک قدر
دو قدریں
تین قدریں
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈیزائن کی تقسیم ہندی میں شامل ہے.
Choose an answer
تفریحی ڈیزائن
ترمیم شدہ ڈیزائن
تجریدی ڈیزائن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
قوسی خطوط سے کس کا احساس ہوتا ہے.
Choose an answer
رکنے کا
تسلسل کا
ٹھہرنے کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کنبہ کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو اقسام
چار اقسام
پانچ اقسام
تین اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہوم اکنامکس میں زرائع و وسائل سے مرا دہے.
Choose an answer
اشیا اور وقت کی توانائی
روپیہ پیسا
کھیلوں کے لیے توانائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
فرنیچر کس کا ہونا چاہیے.
Choose an answer
فوم
لکڑی کا
لوہے کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کونسی قوتوں میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وجود کا احساس
رویوں کا
فقدان کا
انا کی قوتوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو سامان نل کے پاس ترتیب سے رکھا جاسکتا ہے.
Choose an answer
شیمپو
سرف
چائے کا کپ
صابن ، وم
Previous
Skip
Next
Question # 14
کامیاب زندگی کےلیے کس کو اپنانا چاہیے.
Choose an answer
خواہش کو
انتظام و انصرام کی
غلطیوں کو
حقیقت کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
وقت اور توانائی کے صحیح اور مناسب استعمال کا تیسرا اہم اصول ہے.
Choose an answer
مخصوص سامان
اقدامات کا جائزہ
کام کی جگہ ترتیب دینا
مناسب وقت
Previous
Skip
Next
Question # 16
کون سا ڈیزائن باقی ڈیزائنوں سے زرا فرق ہوتا ہے.
Choose an answer
تجریدی ڈیزائن
سجاوٹی ڈیزائن
زایہ ڈیزائن
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
چھیدار زخموں میں کس قسم کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے.
Choose an answer
پلازموڈیم
بیکٹریا
ٹیٹنس
خون کے جراثیم
Previous
Skip
Next
Question # 18
جسم کی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے کس چیز کا مناسب استعمال کرنا ہوگا.
Choose an answer
آرام کا
قوت و توانائی کا
تھکاؤٹ کی وجہ سے
وقت کا
Previous
Skip
Next
Question # 19
افراد خانہ کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لیے کیا ضروری ہے.
Choose an answer
حوصلہ ہونا چاہیے
رنجش و گلا کرنا
زمہ دای کا احساس
بہن بھائیوں سے اچھا برتاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 20
روزمرہ کے کاموں کی فہرست میں شامل ہے.
Choose an answer
کپڑوں کا خیال رکھنا
بچوں کی دیکھ بھال کرنا
کھانے کا خیال رکھنا
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
بچے اور دوسرے افراد کس بنائ پر اثرات کا مشاہدہ کرتے ہیں.
Choose an answer
سیاسی
نفسیاتی
مذہبی رویہ
معاشرتی روہے
Previous
Skip
Next
Back