More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچوں کی بہتر پرورش میں کس کا فرض زیادہ ہے.
Choose an answer
ماں کا
والدین کا
استاد کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیراسیٹامول کی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں.
Choose an answer
تیز بخار کو کم کرنے کےلیے اور درد کو دور کرنے کے لیے
چوٹ کے درد کو کم کرنے کے لیے.
خون کو روکنے کے لیے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
عمودی خطوط کو دیکھنے سے کس کا احساس ہوتا ہے.
Choose an answer
چوڑائی کا
لمبائی اور حرکت کا
گولائی کا
وزن کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًمعاشرہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے.
Choose an answer
مقاصد کے چناو
حقیقت پسندانہ مقاصد
مقاصد کا تعین
کوئی نہین.
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر کمرہ بڑا ہو تو اس میں استعمال کیے جانے والے فرنیچر کا سائز
Choose an answer
چھوٹا ہوناچاہیے.
لمبا ہونا چاہیے.
برابر ہونا چاہیے
بڑا ہونا چاہیے.
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسانی اور ماد وسائل و زرائع میں مشترک ہیں.
Choose an answer
ایک قدر
دو قدریں
تین قدریں
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
جسمانی تھکان کا اندازہ کرنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
وقت کو مدنظر رکھا جائے.
قابلیت کو مد نظر رکھا جائے
انسان کی عمر اور صحت کو مدنظر رکھا جائے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کونسے ہیں.
Choose an answer
سرخ آنکھیں.
سوجی آنکھیں اور سانس لینے کی دشواری
نزلہ و زکام
کمر میں درد
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسمانی کام کے دوران تھکاؤٹ کے اثرات کو کم کرنے کا طریقہ
Choose an answer
توانائی حصول
ہلکی موسییقی
وقت کی بچت
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
طویل المیعاد میں شامل ہے.
Choose an answer
کتاب خریدنا
تعلیم حاصل کرنا
مکان بنانا
ڈاکٹر انجینرنگ
Previous
Skip
Next
Question # 11
فطرت انسانی زندگی کے مطالعہ کی نفسیات کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے.
Choose an answer
غیر یقینی کیفیت
جغرافیائی کیفیت
معاشرتی پہلو
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے.
Choose an answer
کھیل کی
تعلیم کی
صحت کی
دولت کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
آڑا رکھنے والی چیزیں. ہلکی پھلکی چیزوں میں
Choose an answer
میز
الماری
سٹول
کرسی
Previous
Skip
Next
Question # 14
تینوں بنیادی رنگوں کو استعمال کیا جاتاہے.
Choose an answer
گلابی
سرخ رنگ
ہلکا نیلا
مثلثی امتزاج
Previous
Skip
Next
Question # 15
میزانیہ بنانے کےلیے کون سی تجاویز مدد گار ثابت ہوسکتی ہے.
Choose an answer
رقم کی واپسی
امدنی کی منصوبہ بندی
اخراجات کی فہرست مرتب کرنا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
امدنی اور اخراجات کی صحیح تصویر کشی کس کی مدد سے ہوسکتی ہے.
Choose an answer
اخراجات
آمدنی
میزانیہ
درجہ بندی
Previous
Skip
Next
Question # 17
تھکاوٹ مختلف افراد میں کس وجہ سے ہوتی ہے.
Choose an answer
حالات کی رکاوٹ
انفرادی طور پر
ایک جیسے حالات کے تحت
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 18
ماحول اور تربیت بچے پر کیا اثرات چھوڑتے ہیں.
Choose an answer
اصول و قواعد پر
مثبت راہنمائی
بچے کے رویہ اور عادات پر
نظم و ضبط پر
Previous
Skip
Next
Question # 19
جسمانی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
قد اور وزن میں
ًّ عمر میں.
جذبات میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 20
آج کل مہگائی کے دور میں انسان کیا بنائے تو اچھا ہے.
Choose an answer
گھر
مدرسہ
سکول
کھیل کا میدان
Previous
Skip
Next
Back