More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس نے بہن بھائیوں کے مابین مقابلے، حسد کے جذبات کا ہونا لازم قرار دیا ہے
Choose an answer
برائینٹ
کروکن برگ
الفریڈ ایڈلر
ایرکسن
Previous
Skip
Next
Question # 2
مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں.
Choose an answer
سٹارچ شوگر
ملک شوگر
فروٹ شوگر
ویجیٹیبل شوگر
Previous
Skip
Next
Question # 3
بھوک نہ لگنے چڑاچڑا پن ہوجائے ، قے اور دست آنے لگے بچوں کی نشوونما رک جائے تو اس پروٹین کی کمی سے پیدا شدہ بیماری کو کہتے ہیں.
Choose an answer
انیمیا
سوکھے پن
کواشیور کور
آسٹیو ملیشیا
Previous
Skip
Next
Question # 4
دماغ اور زہن کی نشوونما مکمل ہوتی ہے.
Choose an answer
18 سال میں
20 سال میں
25 سال میں
30 سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سے والدین لاپرواہ ہوتے ہیں
Choose an answer
جمہوری والدین
تحمکانہ والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
Previous
Skip
Next
Question # 6
بچہ اپنے رقابت کا اظہار کرتا ہے.
Choose an answer
خوشی کا اظہار کرکے
غصے کا اظہار کرکے
والدین کی گود میں چڑھنا اور توتلا بولنا
کھیل کود کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
کھانے پکانے کا جدید سائنسی طریقہ ہے.
Choose an answer
چولہے پر پکانا
مائکرو اون پر پکانا
کوئلےپر پکانا
لکڑیاں جلاکر پکانا
Previous
Skip
Next
Question # 8
نومولود کی نشوونما ہوتی ہے.
Choose an answer
سر سے پاؤں کی جانب
پاؤں سے سر کی جانب
ہاتھوں سے پاؤں کی جانب
صرف سر اور ہاتھوں کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 9
دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں.
Choose an answer
سوتی
ریشمی
باریک
گہرے رنگ کے
Previous
Skip
Next
Question # 10
غیر نارمل ، غیر معاشرتی رویے میں شامل ہے.
Choose an answer
تعاون
فراخدلی
ہمدردی
چھڑ خانی اور تنگ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
خوراک کو سٹور کرنے کے بنیادی عوامل ہیں.
Choose an answer
خوراک کی کوالٹی
خوراک کی نوعیت
استعمال سے قبل زخیرہ کرنا
ا، ب، ب
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہم زندہ رہنے کے لیے جو چیز بھی کھاتے یا پیتے ہیں اسے.
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس کہتے ہیں
غذا کہتے ہیں
ًمعدنی نمکیات کہتے ہیں
چکنائی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک گرام چکنائی میں کیلریز کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 کیلوریز
9 کیلوریز
5 کیلوریز
8 کیلوریز
Previous
Skip
Next
Question # 14
نوزائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
70 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 15
تر پکانے کے طریقے مین کیا استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
پانی
چکنائی
کوئلوں پر سینکنا
پلاسٹک کے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہوم اکنامکس کے مضمون میں طالبات کو تربیت دی جاتی ہے.
Choose an answer
لباس کی تیاری
کھانا پکانا
گھر کی صفائی اور معاشی نظام
سب
Previous
Skip
Next
Back