More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خاندان معاشرے کی بنیاد ہے.
Choose an answer
ماحول
تحفظ
ثقافت
اکائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
انڈوں کی غذائیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ انڈے کو پکانا چاہیے.
Choose an answer
تیز آنچ پر
ہلکی آنچ پر
مائکرو اون پر
بہت تیز آنچ پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
مچھلی کے گوشت میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
5.6
19.8
19.0
22.0
Previous
Skip
Next
Question # 4
نو بلوغت کا حلقہ احباب کیسا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسیع
تنگ
غیر معمولی
بہت چھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابتدائی بچپن کے دور کو کیا کہا جاتا ہے.
Choose an answer
کھانے پینے کا دور
خود مرکرزیت کا دور
جذباتی دور
پختگی کا دور
Previous
Skip
Next
Question # 6
پیدائش کے وقت نوزائیدہ کا سر جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں حجم میں کیسا ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑا
چھوتا
برابر
وزنی
Previous
Skip
Next
Question # 7
والدین کی اولین اور وقت طلب زمہ داری ہوتی ہے بچوں کو.
Choose an answer
ان کی بہترین غذا مہیا کرنا
اچھی تعلیم دلوانا
ان کے لیے رہائش کا انتظام کرنا
نظم و ضبط سکھانا
Previous
Skip
Next
Question # 8
درمیانی بچپن کی عمر ہوتی ہے.
Choose an answer
6 سے 7 سال تک
6 سے 8 سال تک
6 سے 10 سال تک
6 سے 12 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج، باغی سرکش، جھگڑالو اور جارحانہ مزاج والا بنا دیتے ہیں
Choose an answer
فلوجیل
فرائیڈ
ایرکسن
الفریڈایڈلر
Previous
Skip
Next
Question # 10
شیر خوارگی کے دور کی عمر ہے.
Choose an answer
پیدائش سے ایک سال
پیدایئش سے ڈیڑھ سال
پیدائش سے ڈھائی سال
دو سے پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
زہانت ، علم، قابلیت، انداز گفتگو ، جذبات کی تنظیم ، و ضبط نظریات اور فطری رویے شامل ہیں.
Choose an answer
معاشرتی عوامل
انفرادی عوامل
عضو یاتی عوامل
انفرادی اور عضوعاتی عوامل
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیمیائی اعتبار سے کاربوہائیڈریٹس کو تقسیم کیا جاتا ہے.
Choose an answer
دس گروہوں میں
اٹھ گروہوں میں
تین گروہوں میں
چھ گروہوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ الفاظ بول سکتا ہے
Choose an answer
20
30
10
40
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچہ روزانہ کتنے گھنٹے سکول میں گزارتا ہے
Choose an answer
4 سے 5
6 سے 7
9 سے 9
10سے 12
Previous
Skip
Next
Question # 15
ابتدائی بچپن کی عمر ہے.
Choose an answer
ڈھائی سے تین سال تک
ڈھائی سے پانچ سال تک
پیدائش سے تین سال تک
ڈھائی سے سات سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 16
چوری کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ھے کہ بچہ اپنا بدلی لینا چاہتا ہے
Choose an answer
ماں باپ سے
ہہن بھائیوں سے
سکول سے
اساتذہ سے
Previous
Skip
Next
Back