More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جسمانی نشو ونما سے مراد ہے.
Choose an answer
جسمانی ڈھانچے کی اندورنی اور بیرونی ساخت کی نشوونما
جسمانی ڈھانچے کی صرف اندرونی نشوونما
جسمانی ڈھانچے کی بیرونی نشونما
سب
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک انڈہ میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 گرام
10 گرام
15 گرام
20 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانی نشوونما کی سمت سر سے
Choose an answer
بازو کی جانب جاتی ہے
پاؤں کی جانب جاتی ہے
گردن کی جانب جاتی ہے
کمر کی جانب جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اپنے آپ کو سمجھنے کے لیے جائزہ لینا بہت ضروری ہے
Choose an answer
ماحول کا
اپنی شخصیت کا
اپنی صحت کا
اپنے افراد خانہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
کاربوہائیڈریٹس کے بہترین زرائع ہیں.
Choose an answer
دکر
کھجور
خشک میوہ
ا، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 6
ماحولیاتی نظام سے مراد ہے.
Choose an answer
گھر کے بارے میں معلومات فراہم کرنا
ملک کے بارے میں معلومات فراہم کرنا
زمین کے نیچے خزانوں کے بارے مین معلومات فراہم کرنا
ماحول کے بارے میں معلومات فراہم کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں
Choose an answer
باہر تک
دوسرں تک
گھر تک
رشتہ داروں تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
جن بچوں کو بھر پور محبت ، توجہ اور مدد حاصل ہوتی ہے وہ دوسرے کے لیے.
Choose an answer
اچھا معاشرتی رویہ اپناتے ہیں.
ان کے لیے مدد گار ہوتے ہیں
بھروسہ مند اور قابل اعتبار ہوتے ہیں.
الف، ب، اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 9
وٹامن اور نمکیات کی جسم و قلیل مقدار مین ضروریات ہوتی ہے اس لیے ان کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
میکرو غذائی اجزاء
مائکرو غذائی اجزاء
ضروری اجزاء
غیر سیر شدہ غذائی اجزاء
Previous
Skip
Next
Question # 10
معاشرتی گروہ کی اکائی ہے.
Choose an answer
فرد
معاشرہ
ملت
برادری
Previous
Skip
Next
Question # 11
والدین کی اولین اور وقت طلب زمہ داری ہوتی ہے بچوں کو.
Choose an answer
ان کی بہترین غذا مہیا کرنا
اچھی تعلیم دلوانا
ان کے لیے رہائش کا انتظام کرنا
نظم و ضبط سکھانا
Previous
Skip
Next
Question # 12
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بناکر کس ملک کے تسلط سے آزادی حاصل کی.
Choose an answer
فرانس
بھارت
برطانیہ
امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے.
Choose an answer
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 14
مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے.
Choose an answer
میزبان
مہمان
عورت
بزرگ
Previous
Skip
Next
Question # 15
قبل از ولادت بچے کے جو عضو سب سے زیادہ نشووما پاتا ہے
Choose an answer
پاؤں
ٹانگیں
ہاتھ
سر
Previous
Skip
Next
Question # 16
انڈوں کو کباب ، کلکٹس ، پڈنگ بسکٹ میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں ایک مخصوص خاصیت ہوتی ہے اس خاصیت کو کہتے ہیں.
Choose an answer
توڑنے کا عمل
جوڑنے کا عمل
پھیلانے کا عمل
حجم بڑھانے کا عمل
Previous
Skip
Next
Back