More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے:
Choose an answer
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سا معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں.
Choose an answer
آیوڈین
کیلشم
آئرن
فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 3
درمیانی بچپن کی عمر ہوتی ہے.
Choose an answer
6 سے 7 سال تک
6 سے 8 سال تک
6 سے 10 سال تک
6 سے 12 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک گرام چکنائی میں کیلریز کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 کیلوریز
9 کیلوریز
5 کیلوریز
8 کیلوریز
Previous
Skip
Next
Question # 5
شیر خوارگی کے دور کی عمر ہے.
Choose an answer
پیدائش سے ایک سال
پیدایئش سے ڈیڑھ سال
پیدائش سے ڈھائی سال
دو سے پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر ریفریجریٹر میں نمی کے باعث پھپھوندی لگ جائے تو اس کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے.
Choose an answer
پانی میں نمک ملاکر
سرکہ میں میٹھا سوڈا ڈال کر
پانی میں صابن ملاکر
سادہ پانی
Previous
Skip
Next
Question # 7
جذباتی نشو ونما سے مراد ہے.
Choose an answer
لوگوں کے ساتھ میل جول
عضلاتی نشو ونما
ہر قسم کے جذبات اور احساسات
بچے کے ڈھانچے کی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 8
متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے.
Choose an answer
غذائی اجزا کو
پروٹین کو
معدنی نمکیات کو
وٹامن کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
مائکروں اوون میں برقی رو تبدیل ہوتی ہے.
Choose an answer
میکرو ویو میں
مائکرو ویو میں
لائٹ ویو میں
ویو لینتھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
پروٹین ، کاربوہائیڈریٹس ، اور چکنائی نسبتا زیادہ مقدار مین جسم کو درکار ہوتے ہیں ان کوکہتے ہیں.
Choose an answer
میکرو غزائی اجزاء
غذائی اجزا
مائیکرو غذائی اجزاء
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسمانی قد بڑھتا ہے
Choose an answer
21-22 سال تک
22-23 سال تک
25-26 سال تک
30-36 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 12
بھوک نہ لگنے چڑاچڑا پن ہوجائے ، قے اور دست آنے لگے بچوں کی نشوونما رک جائے تو اس پروٹین کی کمی سے پیدا شدہ بیماری کو کہتے ہیں.
Choose an answer
انیمیا
سوکھے پن
کواشیور کور
آسٹیو ملیشیا
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں میں جھوٹ بولنے کی عادت پڑتی ہے.
Choose an answer
کسی لالچ کی وجہ سے
کسی کمزوری چھپانے کےلیے
نقصان ہونے کی وجہ سے
الف، ب ، ج
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچوں کی تربیت کے لیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
لچک
نرمی
تنقید
مستقبل مزاجی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہر قسم کے جذبات یا احساسات سے مراد ہے
Choose an answer
عضلاتی نشوونما
جسمانی نشوونما
جذباتی نشوونما
ذہنی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 16
لباس کا اانحصار ہوتا ہے
Choose an answer
نظریات پر
معاشی اقدار پر
روایات پر
مذکوہ تمام
Previous
Skip
Next
Back