More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خواتین کی زمہ داری ھے
Choose an answer
خاندان کے سب افراد کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنا
گھریلو کاموں کو سلیقے سے سرانجام دینا، ماحول کو خوشگوار بنا نا
الف ، ب دونوں
ملا زمت
Previous
Skip
Next
Question # 2
جن بچوں کو بھر پور محبت ، توجہ اور مدد حاصل ہوتی ہے وہ دوسرے کے لیے.
Choose an answer
اچھا معاشرتی رویہ اپناتے ہیں.
ان کے لیے مدد گار ہوتے ہیں
بھروسہ مند اور قابل اعتبار ہوتے ہیں.
الف، ب، اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 3
متوازن غذا کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ صبح کے ناشتہ میں کیلوریز کی مقدار ہونی چاہیے.
Choose an answer
40 فیصد
25 فیصد
35 فیصد
60 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 4
گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں
Choose an answer
باہر تک
دوسرں تک
گھر تک
رشتہ داروں تک
Previous
Skip
Next
Question # 5
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے.
Choose an answer
غذائی اجزا کو
پروٹین کو
معدنی نمکیات کو
وٹامن کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
صارف سے مراد ہے.
Choose an answer
بیچنے والا
خریدنے والا
خریدار
کاروبار کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین زریعہ ہے.
Choose an answer
سکول
گھر
محلہ
معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے:
Choose an answer
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 10
افقی خطوط اساس دلاتے ہیں
Choose an answer
چوڑائی کا
لمبائی کا
موٹا ہونے کا
پتلے ہونے کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہوم اکنامکس کی تعلیم ہے.
Choose an answer
فزکس
حیاتیات
تخلقی آرٹ
پارچہ بانی
Previous
Skip
Next
Question # 12
نو بلوغت کا حلقہ احباب کیسا ہوتا ہے.
Choose an answer
وسیع
تنگ
غیر معمولی
بہت چھوٹا
Previous
Skip
Next
Question # 13
پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے.
Choose an answer
ایک کلو گرام
دو کلوگرام
تین کلوگرام
چار کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 14
تحکمکانہ والدین رویے میں ہوتے ہیں
Choose an answer
سخت
نرم
ذمہ دار
خود اعتماد
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہوم اکنامکس کے مضمون میں طالبات کو تربیت دی جاتی ہے.
Choose an answer
لباس کی تیاری
کھانا پکانا
گھر کی صفائی اور معاشی نظام
سب
Previous
Skip
Next
Question # 16
ٹیسٹ مائلڈڈ کے مطابق ہوم اکنامکس دو لفظوں کا مجمویہ عہ ہے.
Choose an answer
اکنامکس اور ہوم کا
سائنس اور ہوم کا
ہوم اور ہوم اکنامکس کا
ہوم اکنامکس اور طبعیات کا
Previous
Skip
Next
Back