More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نوزائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
70 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچوں میں جھوٹ بولنے کی عادت پڑتی ہے.
Choose an answer
کسی لالچ کی وجہ سے
کسی کمزوری چھپانے کےلیے
نقصان ہونے کی وجہ سے
الف، ب ، ج
Previous
Skip
Next
Question # 3
دیر سے خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں.
Choose an answer
گوشت
دالیں اور چاول
پھل اور سبزیاں
انڈے
Previous
Skip
Next
Question # 4
چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے مثالی نمونہ ہوتے ہیں
Choose an answer
بڑے بہن بھائی
والدین
اساتذہ
ہم عمر دوست
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہم عمر گروپ کی اسطلاح استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
ہر اس خونی رشتے کےلیے جو بچوں کے درمیان ہوتاہے
ہر اس معاشی خصوصیات کے لیے جو بچوں کے لیے ضروری ہے
ہر ایک معاشرتی رشتے کے لیے جو بچوں کے درمیان ہوتا ہے.
انفرادی خصوصیات کے لیے جو بچوں میں پائی جاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 6
اکثر اوقات بچے خوف محسوس کرتے ہیں
Choose an answer
دو قسم کا
چار قسم کا
چھ قسم کا
ایک قسم کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
کاربوہائیڈریٹس کے بہترین زرائع ہیں.
Choose an answer
دکر
کھجور
خشک میوہ
ا، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 8
مختلف قسم کے خوف بچے کی ذہینئ نشونما کے ساتھ ................ ہوتے ہیں
Choose an answer
کم
زیادہ
پیدا
بڑھتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
نومولود کا سر باقی جسم کی نسبت
Choose an answer
چھوٹا ہوتا ہے
بڑا ہوتا ہے
درمیانہ ہوتا ہے
بہت ہی چھوٹا ہوتا ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹرے میں کھانا پیش کرنے کا طریقے ہیں.
Choose an answer
چار
دو
چھ
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
شہروں میں مکان زیادہ بڑے اور کمرے نہیں ہوتے
Choose an answer
وسیع
تنگ
بڑے
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 12
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بناکر کس ملک کے تسلط سے آزادی حاصل کی.
Choose an answer
فرانس
بھارت
برطانیہ
امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسے امائینو ایسڈ جو جسم خود بخود تخلیق کرلیتا ہے اور جنہیں غذا کے زریعے حاصل کرنا ضروری نہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
غیر ضروری امینو ایسڈز
ضروری امینو ایسڈز
کاربوہائیڈرئٹس
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہوم اکنامکس دراصل ، زرائع و وسائل کا وہ انتظام ہے جس سے کون سی ضروریات پوری کی جاتی ہے.
Choose an answer
انفرادی اور خاندانی
معاشی اور معاشرتی
روحانی اور جذباتی
صحت اور صفائی
Previous
Skip
Next
Question # 16
انفرادی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں.
Choose an answer
انفرادی
عضویاتی
معاشرتی
ا،ب، ج سب
Previous
Skip
Next
Back