More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچے کی ایسی حرکات جو وہ عموما پیدائش کے وقت کر سکتا ہے کہتے ہیں.
Choose an answer
غیر شعوری ردعمل
اضطراری رد عمل
جذباتی رد عمل
ا، ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں.
Choose an answer
سٹارچ شوگر
ملک شوگر
فروٹ شوگر
ویجیٹیبل شوگر
Previous
Skip
Next
Question # 3
نوزائیدگی کی مدت جاری رہتی ہے.
Choose an answer
پیدائش سے دو ہفتے تک
پیدائش سے تین ہفتے تک
پیدائش سے چھ ہفتے تک
پیدائش سے سات ہفتے تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
حاملہ خواتین کو کن غذاؤن کے زائد استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے.
Choose an answer
پھل اور سبزیوں سے
چکنائی والی اور میٹھی اشیاء
اناج اور دالیں
دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ تبدیلیاں جو عمر کے مختلف ادوار میں رونما ہوتی ہیں اس میں نئے خلیات کی تعمیر اور افزائش شامل ہے.
Choose an answer
نمو
نشو
شخصیت میں پختگی
مقداری تبدیلیاں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہوم اکنامس کو بنیادی درجہ دیا جاتا ہے
Choose an answer
سانس کا
تاریخ کا
آرٹ کا
فلاسفی کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے
Choose an answer
لڑنا جھگڑنا
انگوٹھا چوسنا
جھوٹ بولنا
حسد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
خاندان معاشرے کی بنیاد ہے.
Choose an answer
ماحول
تحفظ
ثقافت
اکائی
Previous
Skip
Next
Question # 9
متوازن غذا کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ صبح کے ناشتہ میں کیلوریز کی مقدار ہونی چاہیے.
Choose an answer
40 فیصد
25 فیصد
35 فیصد
60 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 10
چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی مین نہ پکانے سے کون سی غذائی اجزا ضائع ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
پروٹین
نشاستہ
پروٹین اور نمکیات
چکنائی
Previous
Skip
Next
Question # 11
چکنائی میں حل پزیر وٹامن ہے.
Choose an answer
سی
ای
اے
کے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس کے مطابق بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ زیادہ دیر تک کھیل سکتے ہیں اور زیادہ سیکھتے ہیں
Choose an answer
فرائیڈ کے
فلوجیل کے
ایرکسن کے
ہوسٹ اور روبن سٹائن کے
Previous
Skip
Next
Question # 13
درمیانہ درجہ حرارت پر ڈھکن والے برتن میں پکانے کے طریقے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
بھوننا
تلنا
دم پذیری
ابالنا
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچہ ایک حثییت رکھتا ہے
Choose an answer
انفرادی
علیحدہ
خودمختاری
احساس کمتری
Previous
Skip
Next
Question # 15
معاشرتی مہارتوں اور رویوں کو سکھانے کا مقصد ہوتا ہے.
Choose an answer
بچہ سکول میں اچھے نمبر لے سکے
روزکار کے لیے ہنر سیکھ سکھے
بچہ معاشرے سے مطابقت پیدا کرسکے
اچھائیاں اور برائیوں میں فرق محسوس کرسکے
Previous
Skip
Next
Question # 16
کپاس کو کاٹ کر کپڑا بنایا جاتا ھے،
Choose an answer
سوتی
اونی
ریشمی
گرم
Previous
Skip
Next
Back