More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بیشتر بیماریاں مثلا اسہال ، پیچش ، ٹائفائیڈ، یرقان اور ہیضہ وغیرہ پینے کے پانی کے کیا ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں.
Choose an answer
گندہ
بھاری
غیر شفاف
آلودہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسانی نشوونما کی سمت سر سے
Choose an answer
بازو کی جانب جاتی ہے
پاؤں کی جانب جاتی ہے
گردن کی جانب جاتی ہے
کمر کی جانب جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
چکنائی میں حل پزیر وٹامن ہے.
Choose an answer
سی
ای
اے
کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہوم اکنامکس کی تعلیم ہے.
Choose an answer
فزکس
حیاتیات
تخلقی آرٹ
پارچہ بانی
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہلکے رنگ کا جسم کو بڑھاتے ہیں
Choose an answer
حجم
شکل
شخصیت
موٹاپا
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے کے لیے اہم ہے.
Choose an answer
کیلشیم
فاسفورس
آئرن
آیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 7
عضلاتی نشوونما کا تعلق بچے کے
Choose an answer
پٹھوں اور رگوں کی نشوونما سے ہے.
جسم پر مختلف عمر میں مختلف حالتوں میں قابو رکھنا
جسم کو متوازن رکھنا
ا،ب، ج سب
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرتی سائنس سے مراد ہے.
Choose an answer
جو انسان تعلقات سے متعلق ہو.
جو معاشرے کے مسائل سے متعلق ہو
جو وسائل کے استعمال سے متعلق ہو.
جو خاندان اور خوشحالی سے متعلق ہو
Previous
Skip
Next
Question # 9
تین سے بارہ سال کی عمر کے بچے بعض اوقات ایسے رویوں کا شکار ہوتے ہیں جو کسی کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں
Choose an answer
والدین
بہن بھائیوں
رشتہ داروں
سب کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک گرام چکنائی میں کیلریز کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 کیلوریز
9 کیلوریز
5 کیلوریز
8 کیلوریز
Previous
Skip
Next
Question # 11
پیدائش کے وقت بچے کا قد ہوتا ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
45 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچوں کی صلاحیتوں اور مخصوص تقاضوں کو سمجھنے میں کیا چیز مدد گار ہوتی ہے.
Choose an answer
تعلیم و تدریس
وراثت
ماحول
نشوونما کا علم
Previous
Skip
Next
Question # 13
انفرادی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں.
Choose an answer
انفرادی
عضویاتی
معاشرتی
ا،ب، ج سب
Previous
Skip
Next
Question # 14
کلف میں احتمال ہوتا ہے
Choose an answer
رنگ اترنے کا
پھپھوندی اور کیڑا لگنے گا
پھٹنے کا
دھونےکا
Previous
Skip
Next
Question # 15
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے.
Choose an answer
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 16
اچھائیان اور برائیاں اور نیک نامی، بدنامی، سماجی، معاشی خصوصیات بچوں میں داخل ہوتی ہے.
Choose an answer
اپنے رشتے داروں سے
اپنے ہم عصروں سے
اپنے والدین سے
اپنے اساتزہ سے
Previous
Skip
Next
Back