1 |
دریائی وادیوں اور گھاس کے زرخیز میدانوں میں گندم کی فصل |
- A. کامیاب نہیں رہتی
- B. بہت کامیاب رہتی ہے
- C. کاشت کی جاسکتی ہے
- D. کاشت نہیں کی جاتی
|
2 |
ریشوں کو کات کر کپڑا بنانا |
- A. صنعت پارچہ بافی کہلاتا ہے
- B. ایک اہم صنعت ہے
- C. کوئی اہم صنعت نہیں ہے
- D. ایک جدید صنعت ہے
|
3 |
براعظم یورپ، آسٹریلیا اور امریکہ میں |
- A. غیر منظم گلہ بانی مروج ہے
- B. منظم طریقہ سے گلہ بانی کی جارہی ہے
- C. غریب گلہ بانی کرتے ہیں
- D. آبادی کی اکثریت گلہ بانی کرتی ہے
|
4 |
پاکستان برصغیر پاک وہند کے |
- A. شمال مغرب می واقع ہے
- B. شمال مشرق میں واقع ہے
- C. جنوب مغرب میں واقع ہے
- D. جنوب مشرق میں واقع ہے
|
5 |
سن 1990 میں توانائی کی صرف دو فیصد ضروریات |
- A. کوئلے سے پوری ہوتی تھی
- B. قدرتی گیس سے پوری ہوتی تھی
- C. پن بجلی سے پوری ہوتی تھی
- D. معدنی تیل سے پوری ہوتی تھی
|
6 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور رشین دنیا کی قدرتی گیس کا کتنے فیصد استعمال کرتے ہیں |
|
7 |
ہرمن کہن کے نظریہ کے مطابق روئے زمین پر |
- A. دس ارب افراد بآسانی رہ سکتے ہیں
- B. پندرہ ارب افراد بہت اچھی زندگی گزارسکتے ہیں
- C. چھ ارب افراد اچھی طرح زندگی گزار سکتے ہیں
- D. پچیس ارب افراد زندگی گزارستکے ہیں
|
8 |
پاکستان کے پیداواری جنگلات کا رقبہ کتنے ملین ہیکڑ ہے |
|
9 |
ریاست ہائے امریکہ میںکپاس کی کاشت کا اہم علاقہ |
- A. دریائے کولوریڈو کا مغربی علاقہ ہے
- B. ریاست واشنگٹن ہے
- C. دریائے مسس پی کا جنوب مغربی علاقہ ہے
- D. کیلے فورنیا ہے
|
10 |
چائے کی کاشت کے لئے ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں |
- A. چونے کی مقدار زیادہ ہو
- B. سلفر کی مقدار زیادہ ہو
- C. لوہے کی مقدار زیادہ ہو
- D. سلٹ زیادہ ہو
|